خدا کے نزدیک کو ئی بھی چیز نہ ممکن نہیں۔
ہمیشہ یاد رکھیں آسما ی باپ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہماری مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے چاہے ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔
میں کیسے جان سکتا ہوں کہ جو فیصلہ میں کررہا ہوں یہ درست ہے ؟
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ واقعی میں ہم جو فیصلے ہم اپنی زندگیوں میں کرتےہیں وہ درست ہے یہ نہیں اور ویسے کس طرح جان سکتےہیں۔
اگر یسوع مسیح آپ کے طوفان یا مشکلات کے دوران سو رہے ہیں تو۔
اور اُس کے شاگرد اُس کے پاس گئے اُسےجگایا اور اس سے کہا اے خداوند ہمیں بچا ہم ہلاک ہوتے جاتےہیں۔ اور اس نےان سے کہا اے کم اعتقادوں ڈرتے کیوں ہو؟
کلیسیائے یسوع مسیح برائےمقدسین آخری ایام تین ایسی تعلیمات سکھاتی ہے جس پر ہر مسیحی یقین رکھتا ہے ۔
کیا اُن لاکھوں کےمتعلق کبھی سوچا جوانجیل کےبغیرہی مرگئے؟ کیا وہ گم گئے؟، کیا خدا اُن کھوئے ہوئوں کےلئے لڑ رہا ہے۔ ایسے بہت جوبغیرانجیل سُنے ہی مرچکےہیں۔
مسیح پر امید میں ترقی کرنا۔مقدسین آخری ایام اراکین فیتھ پی ڈاٹ کام
امید ایک کامل بھروسہ ہے جس میں خداوند آپ سے کیے ہوئے وعدے پورے کرتا ہے ‘‘۔ یہ بھروسہ ، مثبت سوچ ، جوش ، اور مسسل صبر کرنے سے ظاہر ہوتی ہے ۔
میں اپنی گواہی واپس کیسے حاصل کر سکتا ہوں ۔
لیکن حال ہی میں میں نےاپنی بے اعتقادی کی وجہ سے مورمن کے خلاف سائیٹ کو دیکھنا شروع کر دیا ہے ، ان میں سے زیادہ تر جھوٹی ہیں یہ وہ باتیں ہیں جن کی مجھے سمجھ نہیں آتی۔
میں کیسے جان سکتا ہوں کہ مجھے معافی مل گئی ہے ؟
ہم سب خدا کے سامنے بھکاری ہیں ، ہم گناہوں کی معافی کے لئے درخوست کر رہے ہیں ،ہم تمام خدا سے گناہوں کی معافی اور معافی پانے کی آگاہی کی درخواست کر رہے ہیں ۔
جوزف سمتھ کی بہت بیویاں ہیں اور میں ان پر توجہ کیوں نہیں دیتا۔
کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام میں میرا بپتسمہ میرے ماتھے پر مہر نہیں لگاتا ، ’’اچھا ہے چلتے رہو ، تم پاس ہو گئے ہو
کیا دعائوں کا جواب غلط ہو سکتا ہے ؟
لیکن دیکھومیں نیفی تمیں بتائوں گا کہ ہم پر خداوند کی بڑی رحمت ہے جن کو اُسنے اُن کے ایمان کی وجہ سے چنُا ہے اور وہ اُن کو طاقتور بنائے گا۔
ہم کلیسیا کوروحانی بیماروں کےلیے ہسپتال کیسے بنائیں۔
اوہ تووبا ،کلیسیا ایک بڑھے ہسپتال کی طرح ہے ،اور ہم تمام اپنے ہی طریقوں سے پریسشان ہیں۔ہم کلیسیا میں اپنے خود کی مدد کے لیے آتے ہیں۔