مورمنیزم کے بارے میں تیس سچ
مورمنز کون ہیں کس کی عبادت کرتے ہیں مومنز کی کلیسیا کیسے وجود میں آتی مورمنز کی کتی ہیکلیں ہیں مورمنز کو مورمنز کیوں کہتے ہیں۔
ابدیت کی ایک کہانی
انہوں نے کہا، "یاد رکھیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں، .”۔دعا اور صحائف کا مطالعہ کرنا ہمارے لیے ایک طاقتور طریقہ ہےاور مکمل طور پر آسمانی باپ پر بھروسہ کریں ۔
اگر آپ بائبل پر یقین رکھتے ،ہیں تو پھر مورمن کی کتاب پرکیوں نہیں.
میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر آپ بائبل کو قبول اور یقین کرنے کے خواہاں ہیں تو پھر کتاب مورمن کو ایک موقع کیوں نہ دے
کیا مورمن ہونامشکل ہے ۔
دعا، صحائف کا مطالعہ، چرچ میں شرکتآپ کو یہ فہر ست معلوم ہے۔جب ہم انہیں کرتے ہیں، توہماری زندگی بہتر ہوتی ہے.جب ہم نہیں کرتے، تو ہم ناپسندی محسوس کرتے ہیں۔
خدا ہمارے فیصلے نہیں کرتا ہے,وہ ان کو پاک کرتا ہے ۔
اپنی طرف سے بہتر سمت میں آگے بڑھنا شروع کریں. خدا آپ کو ہر غلط فیصلہ کرنے سے روکے گا اورآپ کی رہمنائی کریگا، کہ آپ کچھ بہترکر سیکں۔
آپ غلط جگہوں میں خوشیوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
وہ، آپ، میں، ہمیں- ہم انتخاب کرتے ہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں. تو چلو مقدس مقامات پر کھڑے ہوتے ہیں۔چلو خوشحال جگہوں پر کھڑے ہوتے ہیں۔
آسمانی باپ، اور زمینی باپ۔
زندگی میں، ہم مختلف لیڈرشپ کرداروں کو تلاش کرتے ہیں، لیکن والدین کا کردار سب سے زیادہ اور سب سے بہترین رہنما ہے جو ہم ہوسکتے ہیں .
آپکےمرنے کے بعد ،خدا آپکی زندگی کے تین بنیادی اصولوں کا انصاف کرے گا ۔
خدا نے ہر آدمی کو اپنے اندرہی ایک رجسٹر بنا دیا ہے …. آپ کی آنکھوں اور کانوں نے اسے لے لیا ہے، اور آپ کے ہاتھوں نے اسے چھو لیا ہے۔
مقدسین آخری ایام کے صدر تھامس ایس مونسن روزانہ کی بنیاد پرمیٹینگز میں شرکت نہیں کرینگے۔
ایل ڈی ایس کلیسیائی احکام نے بتایا، ۔کہ مقدسین آخری ایام کے راہنما صدرتھامس ایس مونسن ،کلیسیائی سر گرمیوں میں شرکت نہیں کرینگے عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے۔
کتاب مورمن مرکز ہے.
بک آف مورمن ہمارے مذہب کے کونے کے سرے کا پتھر ہے اس میں ہمیں شروعاتی سچائیوں کے بارے پتہ چلتاہےآدم گرا تا کہ آدمی ہوں اورآدمی ہوں تاکہ اُنہیں خوشی حاصل ہو۔