آزمائشوں پر غلبہ پانے والے دس آلات۔
اے محنت اٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں سب میرے پاس آو،میں تم کوآرام دوں گا۔۔۔کیونکہ میرا جوا ملائم ے اور میرا بوجھ ہلکا،،(متی ۳۰؛۲۸؛۱۱
لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔
شرم جرم سے مختلف ہے ۔ میں نے کچھ غلط کیا تھا،یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے جب کہ میں برا ہو ں ، یہ شرم کا حصہ ہےاکژ اوقات اس کا آغاز اپنی خود کی تباہی سےہوتاہے
مذہبی ثقافت کی طاقت
ہم مورمنز ہیں ، ہم جانتے ہے ،ہم مورمن زندگی بسر کرتے ہیں ہم مورمنز ہیں ، ہم جانتے ہے ،ہم مورمن زندگی بسر کرتے ہیں ،ہم اس سے محبت کرتے ہیں ،لیکن کیا ایسا ہوتا کہ آپ یہ محسوس کرتے ہیں ، آپ یہ نہیں جانتے ہیں ؟ کیا ہوتا ہے جب آپ اس […]
لو گو ں کو بار بار صحائف کا مطا لعہ کیوں کرنا چاہیے
مورمنز اپنء سننے والوں سے وعدہ کرتا ہے جو کچھ آسمانی باپ سے یسو ع مسیح کے نام سے مانگو گے جوواجب ہو اس ایمان کے ساتھ یقین رکھتے ہوئے وہ تم پاؤ گے۔
آپ تبدیل ہو سکتے ہیں۔
صدر مونسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کی بعض اوقات دن کے اختتام پر حوصلہ چھوٹی سی آواز کے ساتھ یہ کہتا ہوا آتا ہے ،کہ میں دوبارہ کوشش کروں گا۔
یہ معنی کیوں رکھتا ہے کہ پیدائش سے پہلے بھی زندگی تھی۔
تما م چیزیں خدا نے بنائی اپنے بیٹے یسوع مسیح کے زریعے سے لیکن دیکھو،مسیح کی قیامت ہاں تمام بنی نوع اانسان کو مخلصی بخشتی ہےاورخداکی حضوری میں واپس لاتی ہے۔
دعا کرنے کے پچیس طریقے
یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔
مورمنزکے متعلق اکثر پوچھے جانے والے سوالات۔
’ہ[نبی] جوزف سمتھ نے لکھا ’ہمارے مذہب کے بنیادی اصول ۔۔۔یسوع مسیح کے متعلق یہ ہیں، کہ یسوع مسیح موا، دفن ہوا، اور تیسرے دن جی اٹھا،۔کیامورمنزمسیحی ہیں۔
مشکلات اور رکاوٹوںکاسامناکرناقابو پانا۔
مشکلا ت اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ھوئے۔ یقینا، ہم سب اپنی امیدیں اور خوابوں کو سچ ہوتا ھوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ہم واقعی ہی اپنے مقصد اور بڑی خواہشات کو بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ اُسی وقت جب ہم کسی ایک کو اُس حال پر پہنچتے دیکھتے ہیں جب کہ وہ میٹھی […]
خوشی حالی پیدا کرنے والے پانچ انتخابات
خوش حال خاندان۔ کچھ لوگ سماجی یا مالی غربت میں رہتے ہیں ،لیکن و ہ اپنی تھوڑی خوشیوں کے ساتھ بھی خوش رہتے ہیں ۔ دوسرے جن کے پاس خاندان ،دوست ،جسمانی برکات ہیں ،اور وہ ا بھی تک اُن سے بچنے کیلئے خوشی کی تلاش میں ہیں ۔ کیوں کچھ لوگ بہت کم آمدنی […]