آزمائشے اور مشکلا ت خدا کی طرف سے نہیں آتی ۔
آسمانی باپ نے فانیت کو منظم کیا ، لیکن اس نے برائی کو متعارف نہیں کروایا۔آدم اورحوا کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اچھا ئی اور برائی کا انتخاب کر سکتےہیں۔
پانچ ایسی باتیں جن پر مورمنز یقین رکھتے ہیں پر دوسرے مسیحی نہیں۔لیکن ان کو سمجھنا بہت اہم ہے ۔
۔اس یوحنا سے بپتسمہ حاصل کرنے کے لیے اتنا زیادہ سفرکیوں کیا گا؟اچھا، تو صرف یوحنا ہی اُس وقت ایک ایسا آدمی تھا جس کے پاس بپتسمہ دینے کا اختیا ر تھا ۔
کیا شیطان (ابلیس )ہمارے خاندانوں کو گمراہ کر رہا ہے ؟
میں یقین دلانا چا ہتا ہوںکہ ابھی بہت دیر نہیں ہوئی ہے. ہم ابھی بھی اپنے خاندانوں کو بچانے کے لئے لڑ سکتے کیونکہ وہ ہمارے خاندانوں کی بربادی چاہتا ہے۔
جوزف سمتھ کے بارے میں 15 دلچسپ واقعات۔
یقیقا خداند خدا تب تک کچھ نہیں کرتا جب تک وہ اپنا بھہد پہلے اپنے خدمے گزار نبیوں پر آشکارا نہ کر دے جوزف سمتھ خدا کا زندہ نبی تھا۔
مشنریز کلیسیائی اراکین سے ۵ چیزوںکی خواہش کرتے ہیںکہ وہ جانتے ۔
ہم پر بھروسہ کریں ہم آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں ہمیں اپنے گھر آنے دے اگر اس سے پہلے آپ کے ساتھ کوئی برُا تجربہ ہوا تو ہمیں ایک موقع دیں ۔
مورمنیزم کے بارے میں تیس سچ
مورمنز کون ہیں کس کی عبادت کرتے ہیں مومنز کی کلیسیا کیسے وجود میں آتی مورمنز کی کتی ہیکلیں ہیں مورمنز کو مورمنز کیوں کہتے ہیں۔
کیا مورمن ہونامشکل ہے ۔
دعا، صحائف کا مطالعہ، چرچ میں شرکتآپ کو یہ فہر ست معلوم ہے۔جب ہم انہیں کرتے ہیں، توہماری زندگی بہتر ہوتی ہے.جب ہم نہیں کرتے، تو ہم ناپسندی محسوس کرتے ہیں۔
آپکےمرنے کے بعد ،خدا آپکی زندگی کے تین بنیادی اصولوں کا انصاف کرے گا ۔
خدا نے ہر آدمی کو اپنے اندرہی ایک رجسٹر بنا دیا ہے …. آپ کی آنکھوں اور کانوں نے اسے لے لیا ہے، اور آپ کے ہاتھوں نے اسے چھو لیا ہے۔
کتاب مورمن مرکز ہے.
بک آف مورمن ہمارے مذہب کے کونے کے سرے کا پتھر ہے اس میں ہمیں شروعاتی سچائیوں کے بارے پتہ چلتاہےآدم گرا تا کہ آدمی ہوں اورآدمی ہوں تاکہ اُنہیں خوشی حاصل ہو۔
ہرمورمن کوکولب کے بارے میں تین دلچسپ چیزوں میں علم ہونا چایئے۔
کولب کوخدا کے نزدیک حکمران ستارہ کے طور پر بیان کیا گیا، جو سب سے پہلے بنایا گیا تھا اورایسا ستارہ جو دوسروں کو روشن کرتا ہے، ۔