تین باتیں جو صدر تھامس ایس مانسن کے بارے یاد رکھی جائیں گی ۔
صدر تھامس ایس مانسن کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے سولوے صدر تھے اور انہوں نے ۵۴ سال تک خدا کے نبی اور رسول کے طور پر خدمات سرانجام دی۔
مقدسین آخری ایام کے صدر تھامس ایس مونسن روزانہ کی بنیاد پرمیٹینگز میں شرکت نہیں کرینگے۔
ایل ڈی ایس کلیسیائی احکام نے بتایا، ۔کہ مقدسین آخری ایام کے راہنما صدرتھامس ایس مونسن ،کلیسیائی سر گرمیوں میں شرکت نہیں کرینگے عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے۔
اپریل ۲ ، ۲۰۱۷ جنرل کانفرنس پر صدر تھامس ایس مونسن کا نظر آنداز کرنے والا مختصر سا پیغام ہمارے لیے کتنا اہم ہے۔
ہمارا نجات دہندہ یسوع مسیح کے منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے اُسکی قُربانی کے بغیر، سب کچھ ختم ہو جائےگا آسان غلط کی بجائےمشکل حق کا انتخاب ۔
خدا کے نبیوں اور رسولوں کی بلاہٹ۔
یہ بنیاد زندہ نبیوں اور رسولوں پر ہے ۔۔۔ جن کو کہانت کے اختیار سے نبوت اور مکاشفہ کے ذریعے چنا اور بلایا گیا ہے ، جو جی اٹھے مسیح کی زیر ہدایت خدمت کرتےہیں۔