مورمن کی کتاب کی وجہ سےبرکات پانے واے خاندانوں کی چندگوائیاں۔
“میرے عزیز بھائیو اور بہنو، میں گواہی دیتا ہوں کہ مورمن کی کتاب واقعی خدا کا کلام ہے۔ اِس میں زندگی کے زبردست سوالات کے جوابات ہیں۔”
پانچ ایسی چیزیں جو آپ کو اور آپ کے گھر کو ہر مشکل پریشانی سے بچا سکتی ہے۔
ہمیں اس دنیا میں رہتے ہوئے کبھی بھی مشکلات ،اور پریشانیوں سےگھرانہ نہیں کیونکہ مشکلات اس ختم ہونے والے جہان کا حصہ ہیں اور ہمیشہ اپنا ایمان خدا ہر رکھیں۔
فحش نگاری جیسی بری لت کے پھندے سے ہم کیسے بچ اورصحت یاب ہو سکتےہیں۔
-کوئی بھی شخص فحش نگاری کے پھندے سے بچ سکتا اور مکمل طور پر صحت یاب ہو سکتا ہے، مگر یہ کفارے کی طاقت پر توجہ دینے کے وسیلے سے مکمن ہے۔
مانگو گے تو تم کو دیا جائے گا ڈھونڈو تو پاو گے ۔کیا ہمیں مانگنا آتا ہے ؟
۔آسمانی باپ کہتا کہ مجھ سے مانگو میرے بیٹے یسوع مسیح کے ویسلہ سے،اوراپنے اردگرد کے لوگوں کی مدد اور رہنمائی کریں اور احکمات کی پیروی کریں
آگے بڑھو ، کبھی کبھار تمہارے لئے بوجھ ہو سکتا ہے جو تم سوچ رہے ہوتے ہو۔
تمہاری زندگی مہں بہت سے لوگ ہو سکتے ہیں جو خوشی سے تمہاری مدد کرنا چاہتے ہوں ۔ اپنی ضرورت کی خاص چیزیں معلوم کرنے کی کوشش کریں
ہم اپنے گھر کو آسمان کی طرح محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں۔
گھر ایسی جگہ ہے جہاں ہمیں اپنی روحانی اور جسمانی دونوں ضروریا ت کے بارے پتہ چلتا ہے ۔ خاندان کے افراد ایک کی خدمت اور مدد کرتے ہیں۔
دس ایسی چیزیں جو شیطان چاہتا ہے جن پر ہم یقین کریں۔
سچ یہ ہے :کہ یہ معنی رکھتا ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں،آسمانی باپ نے آپ کو خودمختاری سے نوازا ہے،اور مزید آپ کے انتخابات آپ کو خدا کے نزدیک اور دور کرتےہیں۔
تم اپنی سکرین کو کس طرح کنٹرول کر سکتے ہو تا کہ وہ تمہیں کنٹرول نہ کرے ۔
جب تم اپنے منصوبے پر عمل کرنا شروع کرو گے ، تو تم دیکھو گے کہ تمہاری زندگی بدل گئی ہے ۔ تم زیادہ تعمیری ہو جاؤ گے ۔ خدا سے تمہارا رشتہ مضبوط ہوگا۔
ایک ہی آدمی سے چار دفعہ اعلیحدگی کے بعد مجھے خدا اور سائنس نے جو کچھ سکھایا ۔
اگر آپ فکرمند یا اجتناب کرنے والے ہیں ، تو اس کی وجہ ہے ، آپکو تکلیف پہنچائی گئی ہے۔ درد برداشت کرنا انتہائی تکلیف دہ ہو سکتا ہے ۔ یہاں وہ بات ہے کہ یسوع مسیح نے آپ کو بچایا ہے ۔ سب کچھ جو آپکو کرنا ہے ، آنکھوں سے پردہ اتاریں اور اسکی کھلی باہوں میں قدم بڑھائیں ۔
چار کوتاہیاں یا غلطیاں، جو ہم آزمائشوں کا مقابلہ کرتے وقت کرتے ہیں۔( جو صرف انہیں بد ترین کرتی ہیں )۔ از ڈینیل بیکسٹروم۔
ہماری زندگی میں ایسے اوقات بھی ہونگے جب چیزیں ہمارے اختیار سے باہر ہونگی اور ہوتی ہیں مگر ہم ان چنوتیوں کو اپنی زندگی کی خود قدری بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں ۔