کیا ہماری دعائے خدا کی مرضی کو تبدیل کرسکتی ہیں۔
ہم خدا کی مرضی کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں، نہ ہی ہم اصل میں چاہتے ہیں اور دعا خد کی طرف سے ہر ایک انسان کو دیا گیا ایک قیمتی تحفہ ہے ۔اس کے بارے سوچے :سب سے اعلیٰ ہے ،جو تمام کے بارے جانتا ہے
خدا ہمارے فیصلے نہیں کرتا ہے,وہ ان کو پاک کرتا ہے ۔
اپنی طرف سے بہتر سمت میں آگے بڑھنا شروع کریں. خدا آپ کو ہر غلط فیصلہ کرنے سے روکے گا اورآپ کی رہمنائی کریگا، کہ آپ کچھ بہترکر سیکں۔
دعا کرنے کے پچیس طریقے
یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔
یسوع مسیح کی تعلیم کے ۸ راستے جو مدد کرتے ہیں مشکلات پر قابو پانے میں۔
خدا کے احکام کی نافرمانی سختی اور دکھ کا باعث بنتی ہے ۔ اور خدا کے احکامات کی فرمانبراری آپ کے لیے برکات کا باعث بنتی ہے۔
یسوع مسیح کی انجیل حصہ اول ، ایمان
یسوع-مسیح-کی-انجیل-حصہ-اول-،-ایمانیسوع مسیح پر ایمان ہمارے روزمرہ مسائل اور چنوتیوں پر قابو پانے میں مدد کرتا وہ دنیا کا نجات دہندہ ہے ہے۔
ایمان مواقع کی طرف سے نہیں بلکہ انتخاب کی طرف سے ہے۔
ایمان-مواقع-کی-طرف-سے-نہیں-بلکہ-انتخاب سے ہے۔۸۔یسوع مسیح پر ایمان کی وجہ سے ہم ایک دن سب بچا ئے جایئں ۔گےایمان کا مسقبیل ہمارے موقع پر نہیں لیکن انتخاب پرہے
زندگی بہتر گزارنے میں ایمان کے پانچ طریقے۔
زندگئ بہتر گزارنے میں ایمان کے پانچ طریقے اب ایمان امید کی ھوئی چیزوں کا اعتماد اور اندیکھی چیزوں کا ثبوت ہےاورایمان،امن،طاقت،ممکنات مہیا کرتاہے۔
ہم کس طرح سے خدا سے دعا کر کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
خدا سے دعا کرکے جواب حاصل کرنے کا طریقہ ۔ جب ہم گھٹنے ٹیک کر خدا سے پوری لگن طاقت ہمت سے دعا کرتے ہیں تو تب آسمانی باپ ہماری دعاوں کو سنتا اور جواب دیتاہے۔