کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔
خدا کسی بھی کنواری کو زند گی کے کسی بھی مرحلے میں مسیح کی ماں بننے کے لیے منتخب کرسکتا تھا۔وہ کسی رجکماری یا یا سمجھدارعورت کو بھی منتخب کر سکتا تھا۔
جب آپ ساکرامنٹ کے لیے جاتے ہیں،تب نجات دہندہ کے پاس پہنچتے ہیں۔
ہمارا یمان بھی اس بیمار اور کمزور عورت کی طرح پختہ ہونا چاہیے۔جس طرح سےاس وقت اس عورت کو ضرورت تھی ؟یسوع کی پوشاک کو چھونے کی کیا آج ہمیں بھی ضرورت ہے؟
باغ اور صلیب
باغ-اور-صلیبب یہ تابعدار بیٹا ، جس کا رابطہ اپنے باپ سے تھا ، وہ اتنا کامل تھا کہ وہ کہہ سکتا تھا ، کہ ’’ جس نے مجھے دیکھا اس نے باپ کو دیکھا ۔