کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔

خدا کسی بھی کنواری کو زند گی کے کسی بھی مرحلے میں مسیح کی ماں بننے کے لیے منتخب کرسکتا تھا۔وہ کسی رجکماری یا یا سمجھدارعورت کو بھی منتخب کر سکتا تھا۔

باغ اور صلیب

باغ-اور-صلیبب یہ تابعدار بیٹا ، جس کا رابطہ اپنے باپ سے تھا ، وہ اتنا کامل تھا کہ وہ کہہ سکتا تھا ، کہ ’’ جس نے مجھے دیکھا اس نے باپ کو دیکھا ۔