ہمارے نجات دہندہ نے ہمارے واسطے اس زمین پر آ کر کیا کِیا ہے؟
ہمارے نجات دہندہ نے کہا میں”دُنیا کا نُور: جو میری پَیروی کرے گا وہ اَندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا“ (یُوحنّا ۸:۱۲)۔
مسیح کی طرف رُجُوع لائیں—مُقدّسینِ ایّامِ آخِر کی مانند زِندگی گزارتے ہوئے۔
کلیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مقدسین ایام آخر زمین پر مسیح کی کلیسیا ہے، جس کو اُس کے تمام بچوں کے فائدے کے لیے اِن آخری ایام میں بحال کیا گیاہے۔
صدر نیلسن ایمان کے ذریعے دنیا سے امید اور شفا کے متعلق تقریر کریں گے
صدر نیلسن ایمان کے ذریعے دنیا سے امید اور شفا کے متعلق تقریر کریں گے 2020 ایک مشکل سال رہاہے۔ ہم میں سے بہت سے افراد ذہنی ، جسمانی اور روحانی طور پر تھک چکے ہیں ، اور اپنا راستہ دیکھنا کچھ دن مشکل ہوسکتا ہے۔ اگر آپ نے ان دنوں یہ سوچ رہے ہیں […]
غیر یقینی صورتحال میں خوف نہ کرو, اور آگے بڑھو کیونکہ وہ ہماری فکر کرتا ہے ۔
اَیسا سب کچھ ہونے کے باوجُود، ہمارا آسمانی باپ اور اِس کا بیٹا، یِسُوع مسِیح، ہم سے محبت کرتے ہیں! اُنھیں ہماری فکر ہے۔ وہ اور اُن کے نیک فرِشتے ہماری نگہ بانی کرتے ہیں۔۱ مَیں جانتا ہُوں کہ یہ سچّ ہے۔
کیا خدا آج بھی موسیٰ کی طرح ہمارے لیےراستہ تلاش کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے ؟
اگر آپ کے ارادے مضبوط ہیں تو وہ ہمیں کبھی بھی ہارنے نہیں دیتا کیونکہ وہ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہمارے لیے وہاں راستے مہیا کرتا ہے جہاں کوئی راستہ نہیں ہوتا۔بس یہ یاد ررکھیں کہ خدا ہم سے پیا رکر تاہے
ایک مضبوط مشنری کی کہانی جس کو ہیکل میں جانے کی تیاری میں 17 سال لگے۔
ایک مضبوط مشنری کی کہانی جس کو ہیکل میں جانے کی تیاری میں 17 سال لگے۔ 17 سال جب ہمارے گھر میں ایک مشنری جوڑا آیا۔ اس وقت میں صرف 13 سال کا تھا۔ انہوں نے ہمیں چرچ میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ میں بہت شرمیلا بچہ تھا اور گورے لوگوں سے خوفزدہ ہوتا […]
کیوں روح کی آواز کو سننے سے بڑھ کر ہماری کامیابی اور خوشی سے بڑھ کر کچھ ضروری نہیں۔
کیوں روح کی آواز کو سننے کے لئے جاننے سے بڑھ کر ہماری کامیابی اور خوشی سے بڑھ کر کچھ ضروری نہیں۔ روح ہی ہم پ ہماری شناخت کو منکشف کرتاہے۔
تین چیزیں میری خواہش ہے کہ آپ مورمن کی کتاب پڑھنے سے پہلے جان لیں۔
تین چیزیں میری خواہش ہے کہ آپ مورمن کی کتاب پڑھنے سے پہلے جان لیں۔سب سے پہلے، جب ہمارے پاس بائبل موجود ہے تو ہمیں مورمن کی کتاب کی ضرورت کیوں ہے؟
الہامی فیصلے کے چار اسباق جو نیفا ئی نے بتائے ، جو آپ کے خوف کو کم کر سکتے ہیں۔
الہامی فیصلے کے چار اسباق جو نیفی نے بتائے ، جو آپ کے خوف کو کم کر سکتے ہیں۔ ماضی کے خواب دیکھنے اور مستقبل کی خواہش تسلی مہیا کرتی ہے ۔
جب زندگی کٹھن ہوجائے تو خود اور دوسروں کو اطمینان محسوس کرنے میں مدد کے آٹھ طریقے۔
آپ وسیع نقطہ نظر، خُدا کے خوشی کے منصوبے، پر توجہ مرکوز کرتے ہیں تو، آپ یہ جان کر اطمینان پاسکتے ہیں کہ جو کچھ بھی برا ہوتا ہے وہ ہمیشہ تک نہیں رہے گا۔