بپتسما دینے کے لیے کیا آپ کو اختیار کی ضرورت ہے؟
بپتسما دینے کے لیے کیا آپ کو اختیار کی ضرورت ہے؟ کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کا ماننا ہے بغیر اختیار کہ ہم بپتسمہ نہیں دے سکتے۔ کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کا خیال ہے کہ ایمان کا یہ مضمون یسوع مسیح کی انجیل کی خوشخبری کو خوبصورتی سے بیان کرتا […]
خدا کے نبیوں اور رسولوں کی بلاہٹ۔
یہ بنیاد زندہ نبیوں اور رسولوں پر ہے ۔۔۔ جن کو کہانت کے اختیار سے نبوت اور مکاشفہ کے ذریعے چنا اور بلایا گیا ہے ، جو جی اٹھے مسیح کی زیر ہدایت خدمت کرتےہیں۔