مردوں کے لیے بپتسمہ جس کے بارے ابھی آپ جانے گے ۔
دوہزار سال پہلے یسوع مسیح دریائے یردن میں گیا ، جہاں پر اس کامکمل طور پر پانی میں غوطہ کے ساتھ یوحنابپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ ہوا تھا۔
پانچ ایسی باتیں جن پر مورمنز یقین رکھتے ہیں پر دوسرے مسیحی نہیں۔لیکن ان کو سمجھنا بہت اہم ہے ۔
۔اس یوحنا سے بپتسمہ حاصل کرنے کے لیے اتنا زیادہ سفرکیوں کیا گا؟اچھا، تو صرف یوحنا ہی اُس وقت ایک ایسا آدمی تھا جس کے پاس بپتسمہ دینے کا اختیا ر تھا ۔