جواب (ہمیشہ) سدا یسوع مسیح ہے

آپ کے جو بھی سوال یا مسائل ہیں، اُن کا جواب ہمیشہ یِسُوع مسِیح کی حیاتِ صالح اور تعلیمات میں ملے گا۔ عزیز بھائیو اور بہنو، اِن دو دنوں میں ہم رُوحانی طور پر سیر کیے گئے ہیں۔ کوائر کی حمدوستایش عالی شان تھی۔ وہ جنھوں نے کلام فرمایا دستِ خُداوند میں آلہ کار تھے۔ […]