کیا مورمن کی کتاب ابلیس نے لکھی ہے؟ اگر نہیں تو یہ کس کی گواہی دیتی ہے۔

کیا مورمن کی کتا ب ابلیس نے لکھی ہے ؟ نئے عہد نامے میں ، مرقس  میں  بہت بڑا  واقعہ مرقوم  ہے ، جہاں لوگ مسیح کو شیطانوں کو نکالتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ لوگ حیران ہیں ، لیکن ان میں سے کچھ تھوڑے مشکوک بھی ہیں۔ "اور یروشلم   میں موجود فقیہوں نے کہا ، اس […]