Skip to content
MoreFaith.pk

Tag: بائبل، یقین ،بک آف مورمن

کیا کرنا چاہیے اگر تم نہیں جانتے ، کہ مورمن کی کتاب سچی ہے ۔

میں نہیں کہہ سکتا کہ مورمن کی کتاب سچی ہے کہ نہیں ، لیکن میرا ایمان ہے کہ کتاب سچی ہے ۔ کہ جب میں اس کتاب کو پڑھتا ہوں تو ،میرا دن اچھا گزرتا ہے۔

اگر آپ بائبل پر یقین رکھتے ،ہیں تو پھر مورمن کی کتاب پرکیوں نہیں.

میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر آپ بائبل کو قبول اور یقین کرنے کے خواہاں ہیں تو پھر کتاب مورمن کو ایک موقع کیوں نہ دے