خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں
خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں ہم خاطِر جمع رکھ سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ خُدا ہمارا آسمانی باپ ہے، ہم اُس کے فرزند ہیں، اور یِسُوع مسِیح ہمارا نجات دہندہ ہے۔ خُداوند کے نئے گھر کے لیے حالیہ اوپن ہاؤس اور میڈیا ڈے کے دَوران میں، مَیں نے […]