MoreFaith.pk

زندگی دوسری مواقع سے بھری ہوئی ہے، یسوع مسیح کا شکر ہے۔

کیا یسوع مسیح واقعی ہی موجود ہے؟

 آج کے موجودہ دورمیں اتنے زیادہ مذاہب کیوں ہیں؟

کیاخداواقعی میر ی پُکار سنتا ہے ؟

میر ے مرنے کے بعد کیا  گا ؟

اگرچہ ہم تمام  چیزوں کے متعلق  نہیں جانتے،  مگر ہم  یہ جانتے ہیں کہ خدا زندہ ہے اور وہ ہم سے محبت کرتا ہے۔ اور  اس مضبوط بنیاد پر قائم  رہ  کر ، ہم  آگے بڑھ کر  زندگی کے بھاری بوجھ کو برداشت کرنے کی  قوت   حاصل  کر سکتے ہیں