کیا بپتسمہ خود کار معافی مہیا کرتا ہے ؟
جب ایک شخص کو بپتسمہ دیا جاتا ہے ۔ کیا خدا ان گناہوں کو بھی لازمی معاف کرتا ہے جن سے توبہ نہیں کی ؟ یا کیا ہر کوئی فونٹ سے صرف چند گناہوں کی معافی حاصل کرکے باہر آتا ہے ؟ کیا بپتسمہ در اصل ایک بار اس معاملے کو ختم کرتا ہے
میں جانتا ہوں کہ کافی بری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ کیوں ہے۔
حکمت کے قانون کے مطابق، ہمیں بتایا گیا ہے؟ہمارے جدید دور میں ، ہم آسانی سے پہچان سکتے ہیں کہ تمباکو ہمارے لئے کیوں برا یا نقصان دہ ہے ، اور الکوحل اور منشیات کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہوا ہے ۔اس لئے کافی سے کیوں نہیں۔اس مضمون میں کافی کے نقصانات اور نقائص کے بارے بتایا گیا ہے ۔
مورمن کے خلاف ۵وجوہات کی بحث مکمل طور پر بے معنی ہے۔
پ دیکھتے ہیں کہ کلیسیا انجیل کی تعلیم اور جو کچھ بھی اہم ہے ، پرفوکس کرتی ہے ۔جبکہ تاریخی اشیاء جو غیر اہم اور غیر منظم ہیں ۔
دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔
ہم سب کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے یہ ۱۰ سوالات پوچنھے چاہیے اور ان سوالا ت کے بعد اکھٹے مل کر اہم بات چیت کرنی چاہیے۔جس سے ہم اپنےرشتے کو مضبوط کرسکے۔
تین وجوہات میں آپ کو یہ کہتے ہوئے روک جانا چاہیے, میں نہیں کرسکتایا سکتی،کیونکہ میں مورمن ہوں۔
۔ہم ” نہیں کرسکتے ، ہم سیگرٹ نہیں پیتے، شراب نہیں پینے، منشیات کا استعمال نہیں کرتے ،کیونکہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کی دیکھ بھال کریں.
اگر آپ بائبل پر یقین رکھتے ،ہیں تو پھر مورمن کی کتاب پرکیوں نہیں.
میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر آپ بائبل کو قبول اور یقین کرنے کے خواہاں ہیں تو پھر کتاب مورمن کو ایک موقع کیوں نہ دے
مورمنز کس کی عبادت کرتے ہیں،یسوع مسیح یا جوزف سمتھ کی؟
مورمن کس کی عبادت کرتے ہیں،یسوع مسیح یا جوزف سمتھ کی؟پرستش کا عمل سختی سے خدا اور اسکے بیٹے یسوع مسیح کیلئےمخصوص ہےاسی لیے مورمنزیسوع مسیح کوپرستش کرتےہیں۔