گر آپ اپنی زندگی میں کسی بات کی فکر کرنا چاہتے ہیں، تو اب وقت ہے۔
اگر ہم غور و فکر کے لیے وقت نہیں نکالتے،ہم شاید اندازہ کر سکیں کہ ہماری زندگیاں میمز، ویڈیوز، اور رنگ بہ رنگی خبروں اور معلومات ،کہ فشار میں گھِر چُکی ہیں۔
دس ایسی باتیں جو آپ کی مدد کریں گی مایوسی پر غالب آنے میں۔
ہر کوئی مایوسی کا سامنا کرتا ہے، لیکن ناکامی سے وابستہ دیرینہ پریشانیاں نہ صرف آپ کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہیں بلکہ آپ کی دماغی صحت پہ بھی بُرا اثر ڈالتی ہیں۔ فرضی حکایت نمبر ۱: ہم سب ہمیشہ خوش رہنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔ فرضی حکایت نمبر ۲: ہم کبھی […]
مشنریز کیوں دو سال کے لیے اپنے وقت ، تعلیم اور اپنے خاندان سے دور رہنے کی قربانی دیتے ہیں؟
یسو ع مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار رہے کیونکہ 2019 کی جنرل کانفرنس میں کلیسیا ء کے صدر رسل ایم نیلسن نے بیان کیا ہے کہ وقت نزدیک ہے۔
ایمان کیوں ہماری زندگیوں اور نجات کے لیے اہم ہےاور ہم اس میں کیسے مضبوط ہو سکتےہیں
آپ کو میں اپنی گواہی دیتا ہُوں کہ آسمانی باپ آپ کو جانتا اور پیار کرتا ہے۔ یِسُوع زندہ المِسیح ہے۔ یہ اُس کی کلیسیا ہے۔ ہم اُس کی کہانت کے حامل ہیں۔
جب زندگی مغلوب ہو جائے تو بوجھ کم کرنے کے طریقے دیکھیں اور ان پر عمل کریں۔
ایسی خدمت پیش کریں جو افراد اور خاندانوں کو مضبوط کرے، جیسے کہ بچوں کی دیکھ بھال کرنا اورچھوٹے چھوٹے اعمال سے دوسروں پر گہرےاَثرات پڑتے ہیں،
مورمن کی کتاب کی وجہ سےبرکات پانے واے خاندانوں کی چندگوائیاں۔
“میرے عزیز بھائیو اور بہنو، میں گواہی دیتا ہوں کہ مورمن کی کتاب واقعی خدا کا کلام ہے۔ اِس میں زندگی کے زبردست سوالات کے جوابات ہیں۔”
آئیں ہم اپنے احساسات کو کبھی بھی ناکام ہونے نہ دیں۔
ایک قوت ایسی بھی ہے جو زلزلوں، تند ہواؤں ، یا بھڑکتی آگ سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔ مگر پھر بھی یہ ہلکی دھیمی ہے ، اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہ ہماری رہنمائی کرے تو ہمیں لازماً اِس پر توجہ دینی چاہیے۔ ۲۷فروری ۲۰۱۰، صبح کے ۳: ۳۴ منٹ پر، ایک زلزلہ جس […]
پانچ ایسی چیزیں جو آپ کو اور آپ کے گھر کو ہر مشکل پریشانی سے بچا سکتی ہے۔
ہمیں اس دنیا میں رہتے ہوئے کبھی بھی مشکلات ،اور پریشانیوں سےگھرانہ نہیں کیونکہ مشکلات اس ختم ہونے والے جہان کا حصہ ہیں اور ہمیشہ اپنا ایمان خدا ہر رکھیں۔
مورمن کی کتاب کیا ہےاور کس طرح سے ہماری مدد کرتی ہے خدا کے اصولوں کو سمجھنے میں ۔
مورمن کی کتاب یسوع مسیح کی بابت ایک اور عہد نامہ ہے جو یسوع مسیح کی گواہی دیتا ہے جو اس دنیا کا نجا ت دہندہ ہےجس نے ہماری خاطر اپنی جان کا کفارہ دیا۔
مورمن کی کتاب کے بارے پوچھے جانے والے عام سوالات ۔
مورمن کی کتاب کس نے لکھی ہے؟، یہ کس کی گواہی دیتی ہے ؟، ہم اس کی سچائی کو کیسے جان سکتے ہیںِ؟ اور کیا یہ واقعی ہی سچی کتا ب ہے؟ ۔