آسمانی باپ، اور زمینی باپ۔

زندگی میں، ہم مختلف لیڈرشپ کرداروں کو تلاش کرتے ہیں، لیکن والدین کا کردار سب سے زیادہ اور سب سے بہترین رہنما ہے جو ہم ہوسکتے ہیں .

لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔

شرم جرم سے مختلف ہے ۔ میں نے کچھ غلط کیا تھا،یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے جب کہ میں برا ہو ں ، یہ شرم کا حصہ ہےاکژ اوقات اس کا آغاز اپنی خود کی تباہی سےہوتاہے

آپ تبدیل ہو سکتے ہیں۔

صدر مونسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کی بعض اوقات دن کے اختتام پر حوصلہ چھوٹی سی آواز کے ساتھ یہ کہتا ہوا آتا ہے ،کہ میں دوبارہ کوشش کروں گا۔

دعا کرنے کے پچیس طریقے

یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔