کیا خوف کا مطلب یہ ہے کہ ہم میں ایمان کی کمی ہے؟
[et_pb_section admin_label=”section”] [et_pb_row admin_label=”row”] [et_pb_column type=”4_4″][et_pb_text admin_label=”Text”] کیا خوف کا مطلب یہ ہے کہ ہم میں ایمان کی کمی ہے؟ متی کی کتاب میں، ہم یسوع کی کہانی پڑھتے ہیں جب وہ اپنے شاگردوں کے ساتھ سمندر میں طوفان کو پرسکون کرتا تھا۔ یہ کہانی خاص طور پر اس سوال کے لیے مشہور ہے جو […]
کیا خدا آج بھی موسیٰ کی طرح ہمارے لیےراستہ تلاش کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے ؟
اگر آپ کے ارادے مضبوط ہیں تو وہ ہمیں کبھی بھی ہارنے نہیں دیتا کیونکہ وہ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہمارے لیے وہاں راستے مہیا کرتا ہے جہاں کوئی راستہ نہیں ہوتا۔بس یہ یاد ررکھیں کہ خدا ہم سے پیا رکر تاہے
ابدیت کا سفر، راستے میں آنے والی مشکلا ت اور درست کا انتخاب۔
بپتسمہ سے پہلے ہم نے خدا سے التجا کی کہ آسمانی باپ ہم پر جتنا بھی کلام ایلڈرز کے ذریعے آشکارا ہوا ہے اس کی سچائی ہم پر ظاہر کریں ۔
میں کیسے جان سکتا ہوں کہ جو فیصلہ میں کررہا ہوں یہ درست ہے ؟
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ واقعی میں ہم جو فیصلے ہم اپنی زندگیوں میں کرتےہیں وہ درست ہے یہ نہیں اور ویسے کس طرح جان سکتےہیں۔
کیا خدا ہر ایک پر بھروسہ کرتا ہے ؟
یہ نہ بھولو میں یہاں ہوں تم کو مجھ تک پہنچنے کے لئے صرف قدم بڑھانے کی ضرورت ہے ، یہ اس کی قیمت ہوگی ، یہ میرا وعدہ ہے۔اگر ہم وہ قدم اٹھاتے ہیں ۔
مورمنزکے متعلق اکثر پوچھے جانے والے سوالات۔
’ہ[نبی] جوزف سمتھ نے لکھا ’ہمارے مذہب کے بنیادی اصول ۔۔۔یسوع مسیح کے متعلق یہ ہیں، کہ یسوع مسیح موا، دفن ہوا، اور تیسرے دن جی اٹھا،۔کیامورمنزمسیحی ہیں۔