مستقبل کے مشنریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔
مستقبل کے مشنریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام نے حال ہی میں مشنری انٹرویو کے سوالات کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جو روحانی تیاری کے حوالے سے ایک اہم تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ صرف ایک انتظامی تبدیلی نہیں بلکہ یہ ایک […]
واپس آنے والے مشنریوں کے غیر فعال ہونے کی 5 وجوہات
واپس آنے والے مشنریوں کے غیر فعال ہونے کی 5 وجوہاتے میں حال ہی میں لیٹن، یوٹاہ میں اپنے مشن سے واپس آیا ہوں۔ میں نے 18 مہینوں تک خدمت کی اور چرچ میں غیر فعال ہونے کے خطرے کے بارے میں سنا۔ میں نے یہ سب کچھ اپنے مشن سے پہلے اور اس کے […]
وہ آپ کے کام کو فراموش نہ کرے گا وہ آپ کے اچھے کام کبھی نہیں بھولتا۔
ایک مشن کا اختتام دوسرے مشن کا شروع ہے۔ وہ نیا مشن تلاش کریں! ”خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور اُس کے پاس آپ کی زندگی کے لئے ایک منصوبہ ہے۔ ایمان رکھیں۔
ہم کیسے اپنے بامقصدتعلقات اوراستوارکومضبوط اورایک دوسرے کو بہتر جان سکتےہیں
غور سے سُننا گفتگو کا وہ نازک حصہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ آپ فکر کرتے ہیں جب آپ غور سے سُنتے ہیں، تو دوسروں کو مسیح کے پاس لانے مدد کرسکتےہیں۔
مشنریز کیوں دو سال کے لیے اپنے وقت ، تعلیم اور اپنے خاندان سے دور رہنے کی قربانی دیتے ہیں؟
یسو ع مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار رہے کیونکہ 2019 کی جنرل کانفرنس میں کلیسیا ء کے صدر رسل ایم نیلسن نے بیان کیا ہے کہ وقت نزدیک ہے۔
کل وقتی مشن کی خدمات اور اس سے جوڑی برکات اور خدا کے وعدے ۔
شاید میرے اس تجربہ سے آپ کی خواہش بڑھے کل وقتی مشن کی خدمت کے بارے اگر آپ اس سے جوڑی برکتوں کو سمجھتے ہیں جو مشن کے ساتھ منسلک ہیں خدا اکثر احکامات اور برکات کو اکھٹے ہم پر ظاہر کرتا ہے ،مثال کے طور پر اُس نے ہم سب کو حکمت دی اس […]
میں کیسے جان سکتا ہوں کہ مجھے معافی مل گئی ہے ؟
ہم سب خدا کے سامنے بھکاری ہیں ، ہم گناہوں کی معافی کے لئے درخوست کر رہے ہیں ،ہم تمام خدا سے گناہوں کی معافی اور معافی پانے کی آگاہی کی درخواست کر رہے ہیں ۔
مشن پر آنے والےمشنریوں کےلیےنئےانٹریوسوالات۔
مشن پر جانے والےمشنریوں کے لیےنئےانٹریو سوالات جو سب مشنریوںکی مدد کرینگےمشنری انٹریو کی بہتر تیاری کے لیےمزید جاننے کے لیےاس آرٹیکل کو پڑھے ۔
کتاب مورمن مرکز ہے.
بک آف مورمن ہمارے مذہب کے کونے کے سرے کا پتھر ہے اس میں ہمیں شروعاتی سچائیوں کے بارے پتہ چلتاہےآدم گرا تا کہ آدمی ہوں اورآدمی ہوں تاکہ اُنہیں خوشی حاصل ہو۔
مورمن رہنمائی کرنے والے۔ یہ میراث ابھی تک جاری ہے
مورمن رہنمائی کرنے والے۔ یہ میراث ابھی تک جاری ہے اب سے سالوں بعد آپ کے بیٹے اور بیٹیاں اپنے بچوں کو آپ کے انتخابات کی کہانیاں بتائیں نگے،۔