صدر نیلسن: ” مورمن کی کتاب تبدیلی کا ایک عظیم ترین ذریعہ ہے

صدر نیلسن: "کتاب مورمن تبدیلی کا ایک عظیم ترین ذریعہ ہے نوٹ: نئے مقرر کردہ مشن لیڈرز کے لیے ایک پُراثر پیغام میں، صدر رسل ایم۔ نیلسن نے مورمن کی کتاب کی گواہی دی اور اس کی منفرد طاقت کو بیان کیا جو زندگیاں بدل دیتی ہے اور ایمان کو گہرا کرنے کی صلاحیت رکھتی […]

کیا ذہنی بیماریوں میں مبتلا افراد کو قتل کے جرم سے معافی مل سکتی ہے؟

کیا ذہنی بیماریوں میں مبتلا افراد کو قتل کے جرم سے معافی مل سکتی ہے؟ میرا بیٹا شیزوفرینیا کا مریض ہے، اُس نے ایک شخص کو قتل کر دیا اور اب جیل میں ہے۔ میں ہمیشہ اس امید پر قائم رہا ہوں کہ چونکہ اُسے ذہنی بیماری ہے، ایک دن اُسے مکمل شفا ملے گی […]

اس لیے گلتیوں 1:8 کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ایک مسئلہ ہے۔

اس لیے گلتیوں 1:8 کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ایک مسئلہ ہے۔ کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین اخری ایام کے خلاف سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بائبل کی آیات میں سے ایک گلیتیوں 1:8 ہے۔ لیکن آئیے اس پر غور کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ واقعی مقدسین اخری ایام  کے خلاف اتنی ہی […]

” موبائل کے ذریعے ہیکل کے اندر داخلے کے دستاویز کو پر کرنا: اپنے فون پر حاصل کرنے کے لیے کیا جاننا ضروری ہے

  آپ نے یہ صحیح پڑھا،جی ہاں! اب آپ کو اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ گھر بھول جانے یا پرس میں رہ جانے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اب،کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدس آ خری آیام  کی طرف سے آپ اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ اپنے فون پر حاصل […]

ایمان: بھروسے اور وفاداری کا ایک بندھن

ایمان یِسُوع مسِیح پر بھروسا کرنے سے پھوٹتا اور پھل لاتا ہے جب ہم اُس سے وفادار اور مُخلص ہوتے ہیں۔ جب مَیں 17 برس کا تھا، تو مَیں نے اپنے دوست ہوزے لوئس کے ساتھ اُسے تیراکی سِکھانے کا معاہدہ کیا۔ پس ایک صبح ہم نے مشق کے لیے وقت مقرر کیا۔ جب ہمارا […]

کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین نے آخری آیام نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین نے آخری آیام نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یہ مضمون کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری آیام دل کی گہرائیوں سے جذبات کی عکاسی کرتا ہے جو ایک محبوب عالمی مذہبی رہنما کے انتقال پر محسوس کیے گئے۔احترام اور مسیحی بھائی چارے کے جذبے […]

                                                               خدا کے قریب محسوس کرنے کے لیے، ہر روز اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں۔

                                                               خدا کے قریب محسوس کرنے کے لیے، ہر روز اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں۔ آپ جانتے ہیں کہ جب آپ کسی سے بات کر تے ہیں اور خاص طور پر جڑے ہوئے محسوس کر تےہیں؟ آپ بات چیت کرتےہے، آپ خیالات کا تبادلہ کر تے ہیں اور کہانیاں سنا تےہیں، اور اس کے […]

مسیح کے ساتھ ایک ہو جائیں

مسیح کے ساتھ ایک ہو جائیں مَیں نے نوعُمری سے ہی یِسُوع مسِیح کے کفّارہ کو بڑی گہرائی سے محسُوس کِیا ہے، لیکن نجات دہندہ کے کفّارہ کی حقِیقت میرے سامنے اُس وقت آئی جب مَیں 25 برس کا تھا۔ مَیں نے ابھی ابھی سٹین فورڈ یونی ورسٹی سے لا کی ڈگری حاصل کی تھی […]

یِسُوع مسِیح کس طرح سے ہمارے والدین کی مضبُوطی ہے ؟

یِسُوع مسِیح کس طرح سے ہمارے والدین کی مضبُوطی ہے ؟ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کوئی والد شام کو بشپ صاحبان کے اجلاس کے لیے روانہ ہونے والے تھے۔ اُن کی چار برس کی بیٹی پاجامہ پہنے اور کِتابِ مورمن کی کہانیوں والی کِتاب پکڑے، اُن کے سامنے آئی۔ ”آپ کو اِس اجلاس میں جانے […]

زِمینی ذمہ داری کی اہمیت کے بارے بشپ جیرالڈ کُوسے کے پانچ اہم اقتباس

زِمینی ذمہ داری کی اہمیت کے متلعق بشپ جیرالڈ کُوسے کے پانچ اہم اقتباس اکتوبر 2022 کی جنرل کانفرنس میں ،بشپ جرالڈ کاؤسے نے "ہماری زمینی ذمہ داری” کے عنوان سے ایک اہم پیغام شیر کیا ، جس میں ان عظیم روحانی نعمتوں کی تفصیل دی گئی ہے جو ان لوگوں سے وعدہ کیا گیا […]