میں روح القدس کی موجودگی کو کس طرح سے جان سکتا ہوں؟
ہم اپنے جذبات پر بھروسہ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں دھوکادیتے ہیں ۔یہ سچائی کا حصہ ہے ۔میرے جذبات مجھے غلط سمت کی طرف لےجا رہے تھے ،۔ سے پہلے میں گمراہ ہو جاتا خدا نے مجھے بچا لیا۔
"نیشنل جیو گرافک نے”: نئے دریافت شدہ قدیم شہروں کا پتہ چلایا ہےکہ امریکہ پہلے ہی لاکھوں لوگوں کا گھرتھا
لیزر اسکین نے 60 ہزار سے زائد نامعلوم مایا ڈھانچے کا پتہ چلا یاجو شہروں، قلتوں، فارموں اور ہائی ویز کے وسیع نیٹ ورک کا حصہ تھے۔
خدا کی مافوق الفطرت چیزوں کی پہچان۔
یسوع نے اپنی خدمت کے دوران ، اور چیزوں کے درمیان ، مٹی، تیل ، کپڑا ،پانی ، اور مچھلی اور روٹی کا استعمال کیا ، بڑے کام کرنے کے لئے ، [ان میں ]زندگی اور طاقت کی روح پھونکی۔
میں جانتا ہوں کہ کافی بری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ کیوں ہے۔
حکمت کے قانون کے مطابق، ہمیں بتایا گیا ہے؟ہمارے جدید دور میں ، ہم آسانی سے پہچان سکتے ہیں کہ تمباکو ہمارے لئے کیوں برا یا نقصان دہ ہے ، اور الکوحل اور منشیات کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہوا ہے ۔اس لئے کافی سے کیوں نہیں۔اس مضمون میں کافی کے نقصانات اور نقائص کے بارے بتایا گیا ہے ۔
روحوں کی دنیا کہا ں ہے ، ہم انہیں کیسے محسوس کر سکتے ہیں جو دوسری طرف ہیں
روحوں کی دنیا کہاں ہے ؟یہ بالکل یہاں ہےکیا اچھی اور بری روحیں ساتھ ساتھ چلتی ہیںکیا وہ سورج میں چلتی ہیں ؟ نہیں تم اور کہان جا رہے ہیں ؟ اور کہیں نہیں ۔ صرف وہاں جہاں تمہیں اجازت دی جاتی ہے ۔
جوزف سمتھ کے بارے میں 15 دلچسپ واقعات۔
یقیقا خداند خدا تب تک کچھ نہیں کرتا جب تک وہ اپنا بھہد پہلے اپنے خدمے گزار نبیوں پر آشکارا نہ کر دے جوزف سمتھ خدا کا زندہ نبی تھا۔
مشنریز کلیسیائی اراکین سے ۵ چیزوںکی خواہش کرتے ہیںکہ وہ جانتے ۔
ہم پر بھروسہ کریں ہم آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں ہمیں اپنے گھر آنے دے اگر اس سے پہلے آپ کے ساتھ کوئی برُا تجربہ ہوا تو ہمیں ایک موقع دیں ۔
آپکےمرنے کے بعد ،خدا آپکی زندگی کے تین بنیادی اصولوں کا انصاف کرے گا ۔
خدا نے ہر آدمی کو اپنے اندرہی ایک رجسٹر بنا دیا ہے …. آپ کی آنکھوں اور کانوں نے اسے لے لیا ہے، اور آپ کے ہاتھوں نے اسے چھو لیا ہے۔
مورمن قوانین:مورمنز کیا کھا سکتے ہیں
مورمن کی تعلیمات مکاشفہ کی بنیاد پر مبنی ہیں کہ ہمارے جسم خدا کی طرف سے تحفہ ہیں۔ مورمنز کے مطابق ہمارے جسم خدا کی ہیکلیں ہیں۔
کیا تمام کتے جنت میں جائے گے؟جانوروں کے مرنے کے بعد کی زندگی ۔
شاید ہم نے کھبی یہ سوچاہوکہ کیا جانوروں کی بھی روحیں ہیں کیا جانوروں کے مرنے بعد یہ بھی دوبارہ زندہ ہو نگے ،کیا یہ بھی ہمارے ساتھ جنت میں ہمارے ساتھ ہونگے۔