جب آپ آن لائین چرچ کے بارے میں منفی معلومات پڑھتے ہیں :تو اس بات کا تعین کرنے کےلئے 2 طریقے ہیں سچ کیا ہے اور کیا نہیں ہے
سوشل میڈیا میں بہت زیادہ شورکے ساتھ ، نیوز چینلیز, بلاگز،اور دیگر دوسری معلومات صرف ایک سکرین کے نل پر دستیاب ہے ،یہ سچ کیا ہے۔
ہم روح کوکس طرح سے محسوس کر سکتے ہیں۔ ؟
اگر ہم پورے دل اور پوری جان سے خدا سے اس پر ایمان رکھ کر کچھ بھی مانگیں گے تو وہ روح القدس کے وسیلے سے تما م چیزوں کی سچائی آپ پر ظاہر کرے گا؛
جنرل کانفرنس کے بارے جو آپ نہیں جانتے ۔
آج کے دور میں آپ نے کم ہی سنا ہوگا کہ کانفرنس کی طے شدہ تاریخ تبدیل ہوئی ہو ،لیکن یہ ماضی میں دو بار ہو ئی تھی ۔ ایک ۱۹۱۹میں،اپریل کی میٹنگزفلوکی بیماریسے۔
دنیا بھر سے خوبصورت ایسٹر کےانڈے۔
ایسٹرکی اتوار یوکے میں۔تقر یبا تمام کاروبار اور دوکانے بند ہوتی ہیں اورعوام میں سے کچھ لوگ ایسڑ انڈوں کے مقابلے میں حصہ لیتے ہیں۔