ایک اہم بات کہ ہم کیسے جان سکتے ہیں،کہ کیا خدا ہماری راہنمائی کررہا ہے؟
ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا ہماری راہنمائی کررہا ہے کہ نہیں کیونکہ ہماری زندگیاں بڑے انتخابات سے معمور ہیں کون سا پیشہ اختیار کرنا ہے، کس سے شادی کرنی ہے،۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخرایام کیسے منظم ہوئی اور ان کو مورمنز کیوں کہاجاتا ہے ۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کیسے منظم ہوئی اور اس کلیسیا کے اراکین کو مورمنز کیوں کہا جاتا ہے اوراس کلیسیا کی بنیاد نبیوں،رسولوںکی نیوپ ہے ۔
لوگوں کی ضرورتوں کو سمجھنے اوراُن کی بہتر خدمت گزاری کرنے کے کچھ اہم اصول۔
جانیں کہ حالات کسی فرد کی قدر و قیمت کا تعین نہیں کرتے۔ اگر آپ ایسی صورت حال میں ہوتے تو خیال کریں آپ کیا چاہتے کہ کوئی آپ کو کس نگاہ سے دیکھتا۔
ضروری ہے کہ ہر ایک شخص مورمن کی کتاب میں موجود سچائیوں کی قوت کا تجربہ پائے۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ مورمن کی کتاب میں یسوع مسیح کی انجیل کی معموری شامل ہے مورمن کی کتابشفا دینے کی، تسلی دینےکی۔قوت موجود ہے
روشنی کی ہماری زندگیوں میں کتنی اہمیت ہے اور کتنا معنی رکھتی ہے۔
اور نبی خدا سے رہنمائی پا کرہمیں دنیا کے اندھیروں سے مشکلات سے پریشانیوں سے نکالنے کا کام کرتےہیں اور ہمیں تاریکی سے اجالے کی طرف رہنمائی کرتےہیں۔
وہ آپ کے کام کو فراموش نہ کرے گا وہ آپ کے اچھے کام کبھی نہیں بھولتا۔
ایک مشن کا اختتام دوسرے مشن کا شروع ہے۔ وہ نیا مشن تلاش کریں! ”خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور اُس کے پاس آپ کی زندگی کے لئے ایک منصوبہ ہے۔ ایمان رکھیں۔
بہت بار ہمیں مشورت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے جوہم اکثر سنسنا نہیں چاہتے ۔
اور جب کرسمس کے ایک دن بعد میری ساس فوت ہوئی تو یہ وقت تومیرے لئے انتہائی خراب تھا، اور اُس کے صرف ایک ہفتہ بعد نئے سال کے موقع پر، میں انتہائی بیمار ہو گئی۔ اُس وقت ہم ٹؤٹ چکے تھے ، ہماری کار نہ رہی تھی ، اور سب سے بد ترین ، […]
چھ طریقوں سے ہم دوسروں کو مسیح کی طرف پیش رفت کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
منصوبے کے مطابق چلیں لیکن حسبِ ضرورت اِسے بہتر بنائیں۔ صبر، مستقل مزاجی، اور حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کریں۔ تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔
ہم کیسے اپنے بامقصدتعلقات اوراستوارکومضبوط اورایک دوسرے کو بہتر جان سکتےہیں
غور سے سُننا گفتگو کا وہ نازک حصہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ آپ فکر کرتے ہیں جب آپ غور سے سُنتے ہیں، تو دوسروں کو مسیح کے پاس لانے مدد کرسکتےہیں۔
سات ایسی زندگی بخش باتے ہیں جن سےہر ایک مسیحی برکات حاصل کر سکتا ہے ۔
ایک دوسرےکا بوجھ اُٹھائیں کہ وہ آسودہ ہوں“ اور”اُنھیں تسلی دیں جنھیں تسلی کی ضرورت ہے،“ بیواؤں اور یتیموں کی خدمت کریں،ہر طریقے سے برکت کا سبب بنیں۔