کامل ہونے کا مطلب کیا ہے ؟

اور میں دوبارہ تمہیں تاکید کرتا ہوں کہ تم مسیح کی طرف رجوع لائواور ہر اچھی نعمت کو تھام لواور بری نعمت اور ناپاک چیزوں کو نہ چھوئو،۔۔۔ہاں مسیح کی طرف رجوع لائواور اس میں کامل بنوگے۔

یسوع مسیح کی دوسری آمد تک کون زندہ رہے گا ۔

یسوع مسیح کے ہزار سالہ دور کے دوران ، زمین چاند کے جلال میں ہو گی ،اور اُسکو فردوس بھی بلایا جاتا ہے ،جیسا کہ باغ عدن تھا ۔ صرف وہی چاند کے قانون میں اُس وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں ۔