ہماری زندگیوں کی تخلیق ۔

تخلیق کا مطلب ہے کسی ایسی چیز وجود دیناجو پہلے موجود نہ تھا ۔۔رنگین باغ، مربوط گھر، خاندان ، یادیں ، رواں دواں ہنسی۔ جو کچھ بھی آپ تخلیق کرتے ہیں

صدر نیلسن نےکلیسیا کے ارکان کو خدا کے مقدس رازوں اور بھیدوں کو سمجھنےاورمددکےلیے 13چیلنجز دیئے۔

صدر نیلن سیکھاتے ہیں،کہ بہت کچھ ہے جو ہمارا آسمانی باپ چاہتا ہے کہ ہم جانے ۔نیل اے میکس ویل کہتے ہیں خدا کائنات کے روحانی بھیدوں کو ہم پرظاہر کر رہا ہے ،کیا ہم اس کو سن اور سمجھ رہے ہیں؟

کامل ہونے کا مطلب کیا ہے ؟

اور میں دوبارہ تمہیں تاکید کرتا ہوں کہ تم مسیح کی طرف رجوع لائواور ہر اچھی نعمت کو تھام لواور بری نعمت اور ناپاک چیزوں کو نہ چھوئو،۔۔۔ہاں مسیح کی طرف رجوع لائواور اس میں کامل بنوگے۔