صدر تھامس ایس مانسن کا کلیسیائی ارکان کے لئے آخری پیغام۔
آئیں مایوس نہ ہوں ، اس کام کے لئے جس میں ہم مشغول ہیں، یہ خداوند کا کام ہے ۔ یہ کہا گیا ہے ، خداوند اس پیٹھ کو تشکیل کرتا ہے کہ وہ وزن اٹھا سکے جو اس پر رکھا گیا ہے ۔
بغیر سوٹ اورٹائی کے جنرل اتھاڑیز کی ۱۳ تصاویر
ہم ان میں ہر آدمی کی تائد کرتےہیں اور نبی مانتے ہیں۔ان کے پاس خوبصورت اور مقدس بلاہٹ ہے ،لیکن یہ بھی انسان ہیں۔اسی لیے میں ان سب تصویروں سے محبت رکھتا ہوں۔ ان سب کے خاندان ہیں، وہ عام ملازمتیں استعمال کرتے تھے، ان میں کمزوریاں، شخصیات اور رائے موجود ہیں،
یسوع مسیح کی دوسری آمد تک کون زندہ رہے گا ۔
یسوع مسیح کے ہزار سالہ دور کے دوران ، زمین چاند کے جلال میں ہو گی ،اور اُسکو فردوس بھی بلایا جاتا ہے ،جیسا کہ باغ عدن تھا ۔ صرف وہی چاند کے قانون میں اُس وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں ۔
مورمن کلیسیا میں نئے نبی کا انتخاب کیسے ہوتاہے؟
نبی جب کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام صدر جب اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، توسوچتے ہیں کہ اگلا صدرکون ہوسکتا ہے،یا چرچ کےنبی کا انتخاب کیسے کیا جائے گا. یہاں کیا ہوتا ہے۔
کیا ہماری دعائے خدا کی مرضی کو تبدیل کرسکتی ہیں۔
ہم خدا کی مرضی کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں، نہ ہی ہم اصل میں چاہتے ہیں اور دعا خد کی طرف سے ہر ایک انسان کو دیا گیا ایک قیمتی تحفہ ہے ۔اس کے بارے سوچے :سب سے اعلیٰ ہے ،جو تمام کے بارے جانتا ہے
تین باتیں جو صدر تھامس ایس مانسن کے بارے یاد رکھی جائیں گی ۔
صدر تھامس ایس مانسن کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے سولوے صدر تھے اور انہوں نے ۵۴ سال تک خدا کے نبی اور رسول کے طور پر خدمات سرانجام دی۔
کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔
خدا کسی بھی کنواری کو زند گی کے کسی بھی مرحلے میں مسیح کی ماں بننے کے لیے منتخب کرسکتا تھا۔وہ کسی رجکماری یا یا سمجھدارعورت کو بھی منتخب کر سکتا تھا۔
جب آپ ساکرامنٹ کے لیے جاتے ہیں،تب نجات دہندہ کے پاس پہنچتے ہیں۔
ہمارا یمان بھی اس بیمار اور کمزور عورت کی طرح پختہ ہونا چاہیے۔جس طرح سےاس وقت اس عورت کو ضرورت تھی ؟یسوع کی پوشاک کو چھونے کی کیا آج ہمیں بھی ضرورت ہے؟
ابدیت کی ایک کہانی
انہوں نے کہا، "یاد رکھیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں، .”۔دعا اور صحائف کا مطالعہ کرنا ہمارے لیے ایک طاقتور طریقہ ہےاور مکمل طور پر آسمانی باپ پر بھروسہ کریں ۔
خدا ہمارے فیصلے نہیں کرتا ہے,وہ ان کو پاک کرتا ہے ۔
اپنی طرف سے بہتر سمت میں آگے بڑھنا شروع کریں. خدا آپ کو ہر غلط فیصلہ کرنے سے روکے گا اورآپ کی رہمنائی کریگا، کہ آپ کچھ بہترکر سیکں۔