آپ غلط جگہوں میں خوشیوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
وہ، آپ، میں، ہمیں- ہم انتخاب کرتے ہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں. تو چلو مقدس مقامات پر کھڑے ہوتے ہیں۔چلو خوشحال جگہوں پر کھڑے ہوتے ہیں۔
آسمانی باپ، اور زمینی باپ۔
زندگی میں، ہم مختلف لیڈرشپ کرداروں کو تلاش کرتے ہیں، لیکن والدین کا کردار سب سے زیادہ اور سب سے بہترین رہنما ہے جو ہم ہوسکتے ہیں .
مقدسین آخری ایام کے صدر تھامس ایس مونسن روزانہ کی بنیاد پرمیٹینگز میں شرکت نہیں کرینگے۔
ایل ڈی ایس کلیسیائی احکام نے بتایا، ۔کہ مقدسین آخری ایام کے راہنما صدرتھامس ایس مونسن ،کلیسیائی سر گرمیوں میں شرکت نہیں کرینگے عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے۔
اپریل ۲ ، ۲۰۱۷ جنرل کانفرنس پر صدر تھامس ایس مونسن کا نظر آنداز کرنے والا مختصر سا پیغام ہمارے لیے کتنا اہم ہے۔
ہمارا نجات دہندہ یسوع مسیح کے منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے اُسکی قُربانی کے بغیر، سب کچھ ختم ہو جائےگا آسان غلط کی بجائےمشکل حق کا انتخاب ۔
لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔
شرم جرم سے مختلف ہے ۔ میں نے کچھ غلط کیا تھا،یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے جب کہ میں برا ہو ں ، یہ شرم کا حصہ ہےاکژ اوقات اس کا آغاز اپنی خود کی تباہی سےہوتاہے
لو گو ں کو بار بار صحائف کا مطا لعہ کیوں کرنا چاہیے
مورمنز اپنء سننے والوں سے وعدہ کرتا ہے جو کچھ آسمانی باپ سے یسو ع مسیح کے نام سے مانگو گے جوواجب ہو اس ایمان کے ساتھ یقین رکھتے ہوئے وہ تم پاؤ گے۔
آپ تبدیل ہو سکتے ہیں۔
صدر مونسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کی بعض اوقات دن کے اختتام پر حوصلہ چھوٹی سی آواز کے ساتھ یہ کہتا ہوا آتا ہے ،کہ میں دوبارہ کوشش کروں گا۔
یہ معنی کیوں رکھتا ہے کہ پیدائش سے پہلے بھی زندگی تھی۔
تما م چیزیں خدا نے بنائی اپنے بیٹے یسوع مسیح کے زریعے سے لیکن دیکھو،مسیح کی قیامت ہاں تمام بنی نوع اانسان کو مخلصی بخشتی ہےاورخداکی حضوری میں واپس لاتی ہے۔
دعا کرنے کے پچیس طریقے
یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔
یسوع مسیح کی تعلیم کے ۸ راستے جو مدد کرتے ہیں مشکلات پر قابو پانے میں۔
خدا کے احکام کی نافرمانی سختی اور دکھ کا باعث بنتی ہے ۔ اور خدا کے احکامات کی فرمانبراری آپ کے لیے برکات کا باعث بنتی ہے۔