Skip to content
MoreFaith.pk

Category: مورمن عقائد اور نظریہ

کیا دعائوں کا جواب غلط ہو سکتا ہے ؟

لیکن دیکھومیں نیفی تمیں بتائوں گا کہ ہم پر خداوند کی بڑی رحمت ہے جن کو اُسنے اُن کے ایمان کی وجہ سے چنُا ہے اور وہ اُن کو طاقتور بنائے گا۔

زندگی آسان نہیں ہے اوریہ کیوں آسان نہیں ہے ۔

میں گواہی دیتی ہوں کہ جب ہم مسیح کے پاس آتے ہیں اور کفارہ کا استعمال کرتے ہیں تو ہم صحائف میں موجود وعدوں کو حاصل کر سکتے ہیں ، ۔

کیا ہمیں صرف برکات حاصل کرنے کے لیےفرمانبردار ہونا چاہیے؟

لوگ جو احکمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کا انتخاب کرتےہیں اس کی کافی وجوہات ہیں۔کچھ خداکے خوف کی وجہ سے ،کچھ اپنے عزیزوں کو خوش رکھنے کے لیے، ۔

اچھادوست ہو تےہوئے نجات دہندہ کی طرف سے چار اسباق۔

ہزاروں افراد کو کھانا کھلاتے ہوئے بیماروں کو شفا دیتے ہوئے اُس نے اپنے شاگردوں کے پائوں دھوئے، یسوع نے مسلسل اپنےارد گرد کے لوگوں کی خدمت کی

کیوں تخلیق ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔

ہم سینکڑوں آزمائشیوں اور ٹیسٹ کا سامنا کریں گے اس بات کا یقین کرنے کے لئے کہ ہم اس حتمی مقصد کے قابل ہیں، تخلیق ختم نہیں ہوئی، ۔

ہم کس طرح سے دعا کر سکتے ہیں دعا کرنے کے کچھ اہم طریقے۔

کیا ہم نے کبھی اس بات کو محسوس کیا ہے کہ جو اس زمین پر زندہ ہیں صرف وہی ایک دعا کر رہے ہیں؟لا کھوں اور لاکھوں کی تعداد میں جو ہم سے پہلے گزر گئے ہیں

لوگوں کی مدد کے لئے بعض اوقات خدا فرشتے کیوں بھیجتا ہے ؟

بعض اوقات ایمان دار حیران ہو سکتے ہیں ، کہ ’’ مجھ پر فرشتے کیوں نہیں ظاہر ہوتے ؟ ‘‘اور وہ یہ سوچنے کی غلطی کرتے ہیں کہ یہ انکے ایمان کی کمی کی وجہ سے ہے ۔

وہ وقت آئے گا جس دن خدا مجھے اتنی برکت دے گا کہ میں اُنہیں سنبھال سکوں۔

اپنے سارے دل سے خداوند پر توکل کراور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر ۔اپنی سب راہوں میں اس کو پہچان اور وہ تیری راہنمائی کریگا۔امثال ۶۔۵:۳۔

مورمنز نبی جن کے بارے ابھی آپ جانتے ہیں۔

آج کے اس دور زمین پر خدا کے پاس نبی ہے جو اس کی نمائندگی کرتا ہے ،بائبل اور کتاب مورمن کے نبیوں کی طرح ،وہ یسوع مسیح کا گواہ ہے ،

مردوں کے لیے بپتسمہ جس کے بارے ابھی آپ جانے گے ۔

دوہزار سال پہلے یسوع مسیح دریائے یردن میں گیا ، جہاں پر اس کامکمل طور پر پانی میں غوطہ کے ساتھ یوحنابپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ ہوا تھا۔

→ Previous
Next ←