مذہب کیو ں ضروری ہے۔اندرونی چاہت کے لیے۔
مذہب کیوں ضروری ہے ۔اںدورنی چاہت کے لیے.خاص طرر پر مذہب مقد س لوگوں کی مدد کرتا ہے ان کے ایمان میں مضبوطی اور زندگی کے مقصد کو سمھجنے میں۔
زندگی میں پریشانیوں میں کیسے خوش ھو سکتے ہیں۔
زندگی میں پریشانیوں میں کیسے خوش ھو سکتے ہیں۔ میرے بیٹے مان لو، کہ یہ سب چیزیں تمہیں تجربہ فراہم کرینگی ، اور تمہاری بہتری کے لیے ہونگی ۔