صدر نیلسن 8 جون 2025 کو سیراکیوز یوٹاہ ہیکل کو مخصوص کریں گے۔

صدر نیلسن 8 جون 2025 کو سیراکیوز یوٹاہ ہیکل کو مخصوص کریں گے۔ کلیسیا ئےیسوع مسیح برائے مقدسین آخری  آیام کے نبی اور صدر رسل ایم نیلسناتوار 8 جون 2025 کو سیراکیوز یوٹاہ ہیکل کی تقدیس کریں گے۔ اُن کے ہمراہ بارہ رسولوں کی مجلس کے ایلڈر کوئنٹن ایل۔کُک بھی ہوں گے تقدیس کی تقریب شام 4 بجے […]

” موبائل کے ذریعے ہیکل کے اندر داخلے کے دستاویز کو پر کرنا: اپنے فون پر حاصل کرنے کے لیے کیا جاننا ضروری ہے

  آپ نے یہ صحیح پڑھا،جی ہاں! اب آپ کو اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ گھر بھول جانے یا پرس میں رہ جانے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اب،کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدس آ خری آیام  کی طرف سے آپ اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ اپنے فون پر حاصل […]

سائراکیز یوٹاہ ہیکل کے لیے اوپن ہاؤس کا آغاز

سائراکیز یوٹاہ ہیکل کے لیے اوپن ہاؤس کا آغاز کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین اخری ایام  کے سیراکیوز، یوٹا ہیکل کے لیے عوامی اوپن ہاؤس کا آغاز اس ہفتے ہو رہا ہے۔ میڈیا نے بدھ، 7 مئی 2025 کو ایک نیوز کانفرنس میں شرکت کی اور ہیکل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جن افراد […]

یسوع نےگتسمنی کو کیوں چنا؟

یسوع نےگتسمنی کو کیوں چنا؟ عزیز دوستو، اگر آپ نے انجیلوں کو پڑھا ہے تو آپ جانتے ہوں گے کہ یسوع مسیح لوگوں کو تمثیلوں کے ذریعے سکھانا پسند کرتے تھے۔ کبھی کبھی مسیح کی تمثیلوں کا مطلب فوراً واضح نہیں ہوتا تھا۔ کبھی کبھی اس پیغام کو سمجھنے اور پیغام حاصل کرنے کے لیے […]

کونکلیو (پاپائے روم کے انتخاب) کا کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین اخری ایام پر کیا اثر ہوتا ہے؟

کونکلیو (پاپائے روم کے انتخاب) کا کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین اخری ایام پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اپریل 2025 کو، دنیا نے کیتھولک چرچ کے 266ویں رہنما، پوپ فرانسس، کو الوداع کہا۔ ان کے انتقال کے ساتھ ہی ایک ”  دور کا آغاز ہوا جسے لاطینی میں "سیدے وکانتے کہا جاتا ہے، جس کا […]

ایمان: بھروسے اور وفاداری کا ایک بندھن

ایمان یِسُوع مسِیح پر بھروسا کرنے سے پھوٹتا اور پھل لاتا ہے جب ہم اُس سے وفادار اور مُخلص ہوتے ہیں۔ جب مَیں 17 برس کا تھا، تو مَیں نے اپنے دوست ہوزے لوئس کے ساتھ اُسے تیراکی سِکھانے کا معاہدہ کیا۔ پس ایک صبح ہم نے مشق کے لیے وقت مقرر کیا۔ جب ہمارا […]

یہ وہ 25 دعوتیں ہیں جو صدر نیلسن نے بطورنبی دی ہیں۔

صدر رسل ایم نیلسن کی پچیس دعوتیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ شئر کی ہیں ۔ صدر رسل ایم نیلسن نے ایسی دعوتیں دی ہیں جو حوصلہ افزائی، مضبوطی اور تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔ آج آپ کس کو قبول کریں گے؟ جنوری 2018 میں کلیسائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری آیام کے 17ویں صدر […]

صدر نیلسن کی نئی دعوت: خُداوند میں اپنے اعتماد میں اضافہ کریں۔

صدر نیلسن کی نئی دعوت: خُداوند میں اپنے اعتماد میںاضافہ کریں۔ یہ مضمون صدر رسل ایم۔ نیلسن کے اُس متاثرکن پیغام پر مبنی ہے جو انہوں نے اپریل 2025 کی جنرل کانفرنس کے اختتام پر دیا۔ 100 سال کی عمر میں بھی صدر نیلسن کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری آیام کی قیادت واضح بصیرت، گہرےایمان […]

کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین نے آخری آیام نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین نے آخری آیام نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یہ مضمون کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری آیام دل کی گہرائیوں سے جذبات کی عکاسی کرتا ہے جو ایک محبوب عالمی مذہبی رہنما کے انتقال پر محسوس کیے گئے۔احترام اور مسیحی بھائی چارے کے جذبے […]

کیا لوگ اپنی فانی زندگی کو یاد کرتے ہیں؟

کیا لوگ اپنی فانی زندگی کو یاد کرتے ہیں؟ موت کے بعد انسان روحانی دنیا میں داخل ہوتے ہیں، جو کہ سیکھنے اور ترقی کا ایک مسلسل عمل ہے۔ کچھ عقائد کے برعکس جو بعد کی زندگی کو ایک جامد وجود کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ کلیسیا ئےیسوع مسیح برائے مقدسین  آخری آیام کی […]