جوزف سمتھ کون ہے اور کیا کلیسیا کے اراکین اس کی عبادت کرتے ہیں؟
جب جوزف سمتھ چھوٹاتھا ، تواسے ایک فرشتہ نے بتایا کہ اس کا نام "تمام قوموں ، رشتہ داروں اور زبانوں میں اچھے اور برے کے لیے جانا جائے گا۔، " اور یہ سچ ہے۔ جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ فرشتے آپ سے بات کرتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کے […]