خدا تم سے تحریک دینے والے سوالات پوچھ سکتا ہے۔
خدا کے سوالات کو سننا سیکھنا ایک اہم پہلو ہے کہ روح القدس کس طرح کام کرتا ہے ۔ جب ہم اس تحفہ کو ترقی دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔
لوگوں کی مدد کے لئے بعض اوقات خدا فرشتے کیوں بھیجتا ہے ؟
بعض اوقات ایمان دار حیران ہو سکتے ہیں ، کہ ’’ مجھ پر فرشتے کیوں نہیں ظاہر ہوتے ؟ ‘‘اور وہ یہ سوچنے کی غلطی کرتے ہیں کہ یہ انکے ایمان کی کمی کی وجہ سے ہے ۔