شادی بہت بڑامسلہ نہیں ہےجیساآپ سوچتے ہیں۔
شادی بہت بڑا مسلہ نہیں ہے۔ کافی دیر ہوچکی تھی ،میں اور میری بیوی سونے کی تیاری کررہے تھے ،میں موڑا اور اس کی طر ف دیکھا۔ اس نے مجھ سے مسکراتے ہوئے پوچھا۔ کیا؟میں نے اس سے ایک سادہ سوال پوچھا :کہ کیسے جانتی ہو کہ میں میں تجھ سے پیار کرتا ہوں؟یقینی طور […]