جوزف سمتھ۔یسوع مسیح۔آسمانی باپ Archives - morefaith.pk

جوزف سمتھ کی بہت بیویاں ہیں اور میں ان پر توجہ کیوں نہیں دیتا۔
میں ہمیشہ یا شروع سے مورمن نہیں تھا۔ٍ

یہاں تک کہ یہ ختم نہیں ہوا ،مجھے تین بار مختلف کلیسیاؤں میں بپتسمہ دیا گیا اور میں نے تقریبنا ہر کتاب سے گیت گائے۔

امیں نے الطار پر بھی عبادت کی ، میں نے پہاڑوں پر مسیحی پہاڑ بنائے اور ابھی تک کر رہے ہیں ۔

میں نے کوائر کے ساتھ مل کر انجیل کے گیت گائے ۔

اور اس راستے پر میں نے قدم بہ قدم آگے یہاں تک پہنچا ہوں جہاں میں اب ہوں اور جہاں میں جا رہا ہوں۔

ہر مذہب ، کلیسیا ، واعظ نے مجھے آگے بڑھنے میں مدد کی اور ان سب سوالات میں رہنمائی کی

جن کے جواب حاصل کرنے کی میں نے درخواست کی تھی اور آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا مسیح میں تبدیل ہوتا گیا ،

اور میں ابھی تک یہ کر رہا ہوں ۔

کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام میں میرا بپتسمہ میرے ماتھے پر مہر نہیں لگاتا ، ’’اچھا ہے چلتے رہو ،

تم پاس ہو گئے ہو ، ایمان داری کے متعلق میں بہت کم جانتا تھا سوائے اس حقیقت کے میں جانتا ہوں

کہ یہ سچی کلیسیا ہے ۔ میں نے وہ روح محسوس کی جو میں نے پہلے کبھی بھی محسوس نہیں کی تھی ۔

مجھے وہ نور اس قدر پسند تھا کہ یہ صرف ، روز مرہ سفر اور تبدیلی کے آغاز کا سلسلہ ہے ۔

اس کی وجہ سے آپ میریپریشانی پر غور کر سکتے ہیں جب میں نے ۲۰۱۰ کے موسم خزاں میں سیکھا کہ زندگی کے آخر میں جوزف سمتھ کی بہت سی بیویاں تھیں ۔ آپ خیال کر سکتے ہیں

کہ میں مورمن کی کتاب کی کلاس کے دوران کرسی پر کیسے سکڑ گیا تھا اور جلدی سے ،

اپنے آپ کو برف باری اور اپنے منجمد آنسوؤں کو چھپاتے ہوئے اپنے کمرے میں چلا گیا کیونکہ میں خفا تھا۔

انہوں نے مجھے اس کے متعلق نہیں بتا یا تھا ۔ میں نے اپنے دانت پسیج لیے۔

میں یقیناٰ علم تھا کہ ہماری کلیسیا کی تاریخ میں کثیر البیغمات کا رواج تھا جس طرح یہ بائیبل کی تاریخ کا حصہ ہے

یہاں تک کہ بت پرستوں کی تاریخ کا بھی حصہ ہے ۔ لیکن جوز سمتھ؟ میرا نیا ہیرو؟

یوں لگا جیسے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ، اور اسی طرح ایک بہت بڑا عفریت تھا ۔ میں ٹوٹ گیا ۔

مجھے حیرت تھی کہ میں گھر چلا جاؤں ۔ اس کے بعد بھی میں کلیسیا کا رکن رہنا چاہے۔ میں نے بہت دعا کی ۔

میں حیران تھا کہ اتنی بڑی بات اب تک مجھ سے چھپائی گئی ہے ۔

کیونکہ ان احساسات کی وجہ سے میں ایک مددگار کی طرف گیا

جو میراقریبی تھا اور جس پر مجھے سب سے زیادہ اعتبار تھا ۔ میں اپنی پریشانی اسے بتائی اور نیان کیا

کہ میں اسے کس قدر بے وفائی محسوس کرتا ہوں ۔اور اس نے صرف ایک بات کہی ۔ کیا آپ ایمان رکھتے ہیں کہ نبی ہے ؟

ہاں ، میں نے بغیر سوچے جواب دیا ۔ کیونکہ میں جانتا ہوں ، کہ میں وہ احساس کبھی نہیں بھول سکتا

جو نبی جوزف سمتھ کی گواہی پڑھنے اور سنننے پر پہلی بار محسوس کیا تھا ۔ جب اس نے درختوں جھنڈ میں جا کر دو زانوں ہوکر دعا کی ۔

میں وہ اطمینان نہیں بھول سکتا جو میں مورمن کی کتاب کا اخری صفحہ پڑھنے کے بعد محسوس کیا اور وہ باتیں جو میں راستے میں کھو دیں ۔

یوں معلوم ہوتا تھا جیسا کہ میرا بستر گھرا ہوا ہے اور شادمانی کا ایک کورس گا رہا ہوں

،بے شک وہ ایک نبی ہے ۔مجھے کوئی شک نہیں کہ اس کو سب کچھ بحال کرنے کے لئے چنا گیا تھا جو کھو گیا تھا اور گزشتہ برسوں میں بگڑ گیا تھا ۔

جب میں نے ہاں کہا تو میرے مشیر نے سر ہلایا اور اسکی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ ’’ ،

پھر ہمارا جواب یہ ہے ‘‘ اور اس نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں آنے والی سیر پر جاؤں ۔

ایک ہفتہ پر محیط کلیسیا کی تاریخ کے لئے ایک سیر تھی جو الناؤس سے شروع ہوگی ۔

ایک ایسی جگہ جہاں پہلی بار ارکان نے قیام اور عبادت کی اور ایک ہیکل تعمیر کی اور پھر مغرب کی طرف ایک خطر ناک سفر کا آغاز کیا ۔ میں دوبارہ سوچے بغیر روانہ ہوا۔

اور میں اس جگہ پر تھا جہاں میں نے وہ سب اچھا، برا ، بد صورت وجوہات بھی سیکھیں ۔

جسے وہ اپنے رحم اور نذر کے لئے جانے جاتے تھے ۔ آپ بچوں کے ساتھ کھیلتے اور اپنی محبوبہ ایما کو محبت کے خطوط لکھتے تھے

اور پھر برے دن آئے اور وہ زمانہ آیا جہاں کچھ نا سمجھ اور بے نام واقعات رونما ہوئے تھے ۔

میں نے اس جگہ قیام کیا جہاں اس نے وفات پائی ۔

میں نے ہر اس مجسمے کو چھوا جو اسکی قربانی کو سلام کرتا ہے ۔

میں ان سیڑیوں پر با ادب کھڑا ہوا جہاں سے ہجوم کا طافان اس کی طرف بڑھا ،

جہاں جوزف اوروں سمیت چھپ گیا تھا ۔

ان کے ہاتھوں میں بندوقیں تھیں جو سب کچھ ختم کرنے کے لئے تیار تھے ۔

اور اس کی آخری قیام گاہ پر سکونت کی ، ان ہواؤں سر گوشیاں سنیں اور جنلی پھولوں کی خوشبو سے معتر ہوئے

جو ہر سال ان پتھروں کے پاس کھلتے ہیں ۔

مجھے اس سے پہلے سے زیادہ محبت تھی جبکہ اب مجھے زیادہ علم بھی تھا ، جیسے کہ ابراہام ، یعقوب ،

سلیمان داؤد اور بہت سے اور جو بکثرت زوجوات کے ساتھ سر بمہر ہوئے ہیں ، یہ وجوہات آج ناموافق دکھائی دیتی ہیں ۔

گزشتہ انبیاء کی طرح اس نے بھی وہ کام کیے جو جدید دور میں پریشان کرتے ہیں ، یہ سب خداوند کے لئے کیا ۔

گزشتہ انبیاء کی منند اس نے خدا کو پہلا درجہ دیا ۔یہاں تک کہ جب آپک ی شہرت کم کرنے کی دھمکی تھی یہاں تک کہ جب وہ ذبح کیے جانے اولے برے کی مانند تھا ۔ پہلے آنے والے نبیوں کی مانند آپ نے سچائی بیان کی ۔

اآپ نے خدا کو پہلا درجہ دیا ، نجات دہندہ کے علاوہ اس کا کوئی اور نجات دہندہ نہیں تھا ۔

اس وجہ سے میں نے اس کے مقبرے پر قیام کیا اور ایک سو پچاس برس بعد ، میری اانکھوں میں آنسو تھے ، میرا دل انجیل سے منسلک تھا

جسے میں اس کے بغیر کبھی نہیں جان سکتا تھا ۔

نجات دہندہ مشہور نہیں تھا ، اور وہ ابھی بھی نہیں ہے ، موسیٰ بمشکل بول سکرتا تھا ،

ابینادی کو آگ میں جلا دیا گیا تھا جب اس نے اانے والے مسیحا کی پیشن گوئی کی تھی ۔

لوگ نوح پر ہنستے اور اسکا مذاق اُڑایا جب اس نے طوفان کی بات کی تھی ،

اور سورج کی روشنی میں کشتی بنائی تھی، مگر وہ خدا کے خادم تھے

اور اس وجہ سے مجھے ان سے محبت ہے ۔

اگر آپ شک کی وجوہات تلش کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک عکس رہے گا ،

یا خوف رہے گا ، یا اس سوچ میں اپنی ناک پر شکنیں ڈالیں گیں۔ شیطان کے پاس ایک ہی چیز ہے جس وہ آپ کو راغب کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے ، یہ سب جھوٹ ہے ، یہ صرف ایک عمل ہے ۔

لیکن سچائی کی روح ہمیں ، محبت ، سچائی ، تعلیم ، یاد دلاتی ہے ۔ گیت کے اس حصے میں خوف ذدگی ہمیں یاد دلاتی ہے ،

’’ لاکھوں ہیں جو بھائی جوزف کو پھر جانیں گے ‘‘ اس لئے میں کہتا ہوں کہ اس شخس کی جے ہو جس نے یہواہ سے بات کی تھی ۔

تعریف اور عزت جو اس شخص کو دی گئی جو ہمیں مسیح کی یاد دلاتا ہے

اور جس کے ہاتھ الجھے ہوئے کھیل میں بڑی شفقت سے موزوں ٹھہرتے ہیں ۔

اس شخس کی تعریف ہو جس نے آسمانی باپ کی محبت سکھائی اور اس کے راستے بتائی

یہاں تک کہ اس رات جب اس کے لک جلا کر یا گرم کرکے اس کے بدن پر لگائی گئی ۔

اس کی توقیر کی گئی جس نے یہ پہلے بیان کیا کہ خاندان ، قبر کے بعد بھی ہمیشہ تک رہیں گے ۔

یہ کہ میرا والد ، میرے کزن آپ کی والدہ آپ کے بھائی ہمارے دوست جو ہم سے پہلے گئے ہیں سب خدا کو دیکھیں گے ۔

اس سے محبت کرنے کے لئے مجھے ان سب باتوں کو جاننے کی ضرورت تھی۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔lemmonythings.com

The post جوزف سمتھ کی بہت بیویاں ہیں اور میں ان پر توجہ کیوں نہیں دیتا۔ appeared first on morefaith.pk.

مورمنز کس کی عبادت کرتے ہیں،یسوع مسیح یا جوزف سمتھ کی؟
جب کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام کے ارکان( مورمنز) مسلسل جوزف سمتھ کا نامپکارتے ہیں ، مورمن کلیسیا کے بانی (۱۸۳۰) ۔ لوگ حیران ہوتے ہیں کہ وہ اسکو کتنی عزت دیتے ہیں۔ کیا مورمنز جوزف سمتھ کی پرستش کرتے ہیں؟ یا کیا وہ حقیقت میں کرسچئن یا مسیحی ہیں، جیسا کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں۔

مورمنز جوزف سمتھ کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں ، لیکن یہ وہ نہیں جس کی وہ پرتش کرتے ہیں۔

وجہ جو ظاہر کرتی ہے کہ مورمنز جوزف سمتھ کی پرستش کرتے ہیں۔

جوزف سمتھ ، کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری آیام کے لئے دراصل ایک انتہائی بزرگوار شخصیت ہے ۔ اولاٰ ، بطور کلیسیا کے بانی اسکا نام ہے ۔ مشنریوں سے لے کر بچوں تک ہر کوئی مورمنز کے عقائید کی بات کرتے ہوئے اسکا حوالہ دیتا ہے ، ۔۔۔ ناول ،مجسمے اور مویز یا فلمیں اس کی کہانی بتاتی ہیں۔

پہلی ہی نظر میں، شاید کہ دوسری میں، یہ سوچنا آسان ہوگا کہ مورمن ایسی شخصیت کی پرستش کرسکتے ہیں۔ وہ اسکی تعلیمات کو پڑھتے اور مطالعہ کرتے ہیں۔ وہ اسکے واعظوں کی تبلیغ کرتے اور تحریک دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اسکی زندگی سے مثالیں دیتے ہیں ۔ مورمن اکثر جوزف سمتھ کی بات کرتے ہیں جس طرح دوسرے بہت سے مسیحی پولوس رسول کی بات کرتے ہیں۔ اور اکثر اسکا حوالہ دیتے ہیں۔

ایک واحد شخص کی عزت اور لحاظ کے گھیرے پر غور کریں، تو یہ سوچنا بہت آسان ہے کہ مورمن جوزف سمتھ کی پرستش کرتے ہیں۔ مگر چند ایک کے لئے یہ جاننا حیران کن ہوگاکہ وہ اپنی ہی تعلیم کے مطابق ایسا نہیں کر سکتے ۔ پرستش کا عمل سختی سے خدا اور اسکے بیٹے یسوع مسیح کیلئے مخصوص ہے۔

پہلی رویا، اس رویا میں نبی جوزف سمتھ نے خدا باپ اور اسکے بیٹے یسوع مسیح کو دیکھا اور ان سے باتیں کیں تھیں۔

جوزف سمتھ مورمنز کے لئے کیوں اہم شخصیت ہے ؟

پس ساری شہنائی اور اسکا مرکز جوزف سمتھ کیوں ہے ؟ اسکا جواب دونوں روحانی اور منطقی ہے، جوزف سمتھ کے بغیر ، اور اسکے بیان پر ایمان میں، رسالتی دعویٰ نہیں ہو سکتا، کہ اس نے کلیسیا بحال کی ہے ، جو یسوع مسیح کے آسمان پر جانے اور رسولوں کے قتال کے بعد اپنا اختیار کھو چکی تھی۔ جبکہ کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام یسوع مسیح کی پرستش کرتی ہے ۔جوزف سمتھ کو بطور ایک آلہ دیکھا جاتا ہے ، جس نے دنیا کے لئے انجیل کو بحال کیا ۔ اس کے او ر خدا آسمانی باپ اور اسکے اکلوتے بیٹے یسوع مسیح کے بارے میں اسکی گواہی کے بغیر ( پہلی رویا) مورمن کی کتاب، کہانت کی بحالی، جدید دنوں میں مکاشفہ ، نبوتی دعویٰ ، کھو چکے ہونگے، یا بے اثر ہو چکےہونگے۔

جبکہ یہ ساری تعلیمات مورمنوں کے ایمان اور عقائد میں اہم ہیں، انکی پرستش کا مرکز خداوند یسوع مسیح ہے اور ہونا چاہیے۔ مورمن کی کتاب ، بطور صھافتی کام اہم ہے ، یسوع مسیح کے ایک اور عہد نامہ کے لحاظ سے بھی اہم ہے ۔ جیسا کہ کور پر اعلان کیا گیا ہے ، وہ میسح کے نام میں دعا کرتے ہیں، محبت اور عزت کی تعلیم دیتے ہیں، اسکی الہی زندگی، اور ایمان کہ لوگ صرف منجی کی موت اور ازیت[کفارہ] سے ہی بچائے جائیں گے اور خداوند کے حضور واپس جا سکیں گے۔ جو کچھ بھی وہ کرتے ہیں اسکا اولین مقصد، دعاؤں سے، صحائف کے مطالعہ سے، جو کچھ انکے اجتماعات میں اور ہیکلوں میں سکھایای جاتا ہے ،یہ انکی مدد کرتا ہے کہ وہ مسیح کی لوٹیں،اور اسکی مانند بنیں۔

خداوند نے ہمیشہ سے ہی نبی بھیجے ہیں، (عاموس؛ ۳؛ ۷)۔ تاہم ،دنیا کے ہر دور میں اس نے کام کرنے اور لوگوں کو مسیح کے بارے سکھانے میں سہولت کار رہے ہیں ۔ اور جوزف سمتھ کو مورمنز میں عزت دی جاتی ہے ، ان کی ان [نبیوں] میں خاص جگہ ہے ۔ کیونکہ مورمن ایمان رکھتے ہیں کہ ہم سب اب ، یسوع مسیح کی دوسری آمد سے پہلے ، ’’ وقت کے آخری دور میں رہ رہے ہیں ‘‘ ۔ جوزف سمتھ، جو اس دور کے آخری نبی ہیں، کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام کے ارکان میں خصوصی عزت پائی جاتی ہے ۔

پس مورمن کس کی پرستش کرتے ہیں ؟

قدیم نبیوں ابراہام اور موسیٰ کی طرح ،مورمنز ، جوزف سمتھ کو متبرک جانتے ہیں، ایک ایسے آدمی کی مانندہیں جس نے خدا کی مرضی پوری کی ۔ وہ ایک اہم شخصیت ہیں، کیوکہ جو کچھ اس نے کیا اس پر ایمان رکھنااور سمجھنا کہ مورمن کس طرح وجود میں آئے۔ کیا مورمن اسکی پرستش کرتے ہیں؟ نہیں۔ مگر اکثر ایسا سمجھا جاتا ہے ، کیونکہیہ ضروری ہے کہ کیسے اور کیوں مورمن یسوع مسیح کی پرستش کرتے ہیں۔

اگر جوزف سمتھ کے متعلق آپ کہ کچھ سوال ہیں ، اور آ پ اس کے بارے کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام کے ارکان سے بات   کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

The post   مورمنز کس کی عبادت کرتے ہیں،یسوع مسیح یا جوزف سمتھ کی؟ appeared first on morefaith.pk.