الفاظ ہماری زندگیوں میں اہم کیوں ہوتےہیں؟
الفاظ ہماری زندگیوں میں اہم کیوں ہوتےہیں؟ دُنیا بھر کے بھائیو، بہنو، اور دوستو، میرے لیے اِس بڑی سامعین کی جماعت سے خِطاب کرنا اِعزاز کی بات ہے، جن میں سے بُہتیرے ہماری کلِیسیا کے رُکن ہیں اور جن میں سے بُہت سے اِس مجلِسِ عامہ کی نشریات میں دوست اور نئے سامعین ہیں۔ خُوش […]