مقصد Archives - morefaith.pk

مشکلات اور رکاوٹوںکاسامناکرناقابو پانا۔
مشکلا ت اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ھوئے۔

یقینا، ہم سب اپنی امیدیں اور خوابوں کو سچ ہوتا  ھوا  دیکھنا چاہتے ہیں ۔

ہم واقعی ہی اپنے مقصد اور بڑی خواہشات کو بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

اُسی وقت جب ہم کسی ایک کو اُس حال پر پہنچتے دیکھتے ہیں جب کہ وہ میٹھی ہے

حلیم اور مستحق ، ہم دونوں چھوتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ یہ بہت ہی شاندار لمحہ ہو سکتا ہے

جس سے آپ کی اور دوسروں کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے ۔

لیکن ہم اس ٹوٹی ہو ئی دنیا میں رہتے ہیں اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں لگتا ہے کہ ہم دور سے سانس لتیے ہیں

اور ہمارے سب خواب اور اُمید تک پہنچنے والے امکانات تباہ ہوجاتے ہیں ۔کچھ حادثات میں ہم رکاوٹوں کے ساتھ سودا کرتے ہیں

کہ وہ فوری طور پر ہماری آنکھوں کے مقصد کو لے لیں ۔ اور اس کے باوجود ہم کنارے پر ڈوبکی لگانے کے موقع کیلئے اپنی جگہ کا انتظار کرتے ہیں

اس سے ہم پہلے کے مواقعاجات سے پیچھے ہٹتے ہیں ۔ اور اپنے امکانات پر شک کرتے ہیں شاہد ہم دوسروں کے جذبات سے سودا کرنا چاہتے ہیں

جوکہ ہمارے دلوں اور ذہنوں کودوسروں کے ڈر، شک کے ردعمل سے سیتا ہے.

ایسے جذبات (میں یہ نہیں کر سکتا ،کر سکتی) (اچھی چیزیں مجھ جیسے لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں ہوتی۔ )

اکثر بہت سے لوگ جو باقاعدگی کی طرف سے ظاہر ہوتے ہیں

جیسے کہ آپ اور میں اور خاص کر وہ لوگ جو میصبت کی درد میں اور سختیوں میں ہوتے ہیں ۔

لیکن خدا نے ہمیں اس  دنیا میں ناکام کر نے لیے نہیں بھیجا۔

اُس نے ہمیں ایک منصوبہ مہیا کیا اور ایک مقصد دیا سب رد اور عورتوں کیلئے کہ وہ سب اپنے حق کے امکانات کو حاصل کر سکیں

۔اور ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کی وجہ سے اور وہ ہم کا سب سے پیارا خواب ہے جیسے ہم سود مند ثابت کر سکتے ہیں ۔

ہماری زندگی میں مشکلات آتی ہیں اور مشکلات ہمیں گرانا چاہتی ہیں

۔تو ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا ہے کہ ہمارے ساتھ مشکل وقت میں کون ہمارے ساتھ کھڑا ہے

طوفان کے درمیان میں ، جو کہ ایک خطرناک جنگ ہے اور ہم اکیلے نہیں ہیں ۔ہمارے ٹیم میں ایک اعلی درجے کا کیپٹن ہے

جو خود ایک ٹیم پیدا کرتا ہے اور ہم سب اسی طرح اُس کی طرف ہیں ۔ اگر ہم خود بادشاہ کے ساتھ سیدھے کھڑے ہیں

تو ہمین اپنی فتح پر یقین ہوتا ہے ۔ ہم اپنے آسمانی باپ کے کردار کی مثال کا نمونہ ہیں اور ہم جانتے ہیں

اور وہ ہر دن ہماری بہت ذیادہ حوصلہ افزائی کرتا ہے کیونکہ اچھے لیڈر ہماری راہنمائی کرتے اور اُس کی سچی ٖفطرت کے متعلق سیکھاتے ہیں ۔

جب میرا بیٹا ایک چھوٹا بچہ تھا ،اُس نے مسلسل اپنی ماں سے پیانوں چلانا سیکھا ۔

بعد میں وہ اُسے ٹککر پر لے گئے اور ڈرم اُس نے شاندار کارکردگی دکھائی ۔ ہائی سکول میں اُس نے گیٹار بجانی سیکھی ۔

اپنے گانوں بنانے کیلئے اُس نے اپنے تمام تحائف کے نمبروں کو استعمال کیا ۔ اُسکی دھن کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت

اور دلکش سُر ابھی تک اُس کے گھر میں تناسب اور مزے کی خوشی کا احساس دلاتے ہیں ۔میں اُس کی ذہانت پر حیران تھا ۔

پیانو چلاتے ھوئے۔

اس جذبے کی شروعات کالج میں ہوئی ،اور دوسرے لوگ اُس کی خوبیاں نوٹس کرتے تھے ۔

اور گیگز میں اُس نے اپنے جذبے کو ادا کیا اور اُس نے اُسکے ساتھ بہت مزہ کیا ۔اُس کے اوپر اُسنے اپنی موسیقی اپنے خاندان کے ساتھ شئر کی ،

اُس کے دادا جی نے کہا میں اُس کی دھن کی کاپی کرنا چاہوں گا ،تاکہ وہ تلفظ کو پڑھ سکیں

اور کورس لائین اور آیات کے ساتھ اس کی پیروی کریں۔میرے خیال میں یہ لفظ گانے بناتے ہیں

یہاں تک کہ یہ بہت بہتر ہیں اور دادا جی اُن میں کسی ایک کو بھی غلط نہیں سمجھنا چاہتے تھے ۔

کچھ جملے آپ کی پیروی کے لیے ہیں ۔اور جوکہ آپ کی زندگیو ں کو دوسروں سے قابل اور مختلف بناتے ہیں۔

اس وقت ایک مخصوص مقصد کیلئے آپ زمین پر آنے کیلئے محفوظ تھے ۔ آپ میں کچھ چند نہیں ہیں ،

بلکہ آپ سب ہیں ۔ آپ سب کیلئے یہاں تین چیزیں ہیں جیسا کہ آپ کر سکتے ہیں کوئی اور نہیں کر سکتا ۔

اگر آپ انہیں کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، تو وہ کام نہیں ہوگا اگر تم اُس کو دو گے تومیں گوائی دیتا ہوں

کہ ہمارا آسمانی باپ ہمارے ساتھ زندگی کے سفر کے ذریعے چلے گا اور آپ کو اپنے خاص مقصد کو جاننے کیلئے آپ کی حوصلہ افزائی ہو گی

آپ آن لائین بشیپ ایچ برک پیڑسن سے اپنی زندگی کے ایک مقصد اور مکمل پتے کو پڑھ سکتے ہیں ۔

یہ صرف شروعات ہے ۔ مجھے واقعی اُس پر مکمل یقین ہے

کہ آپ کو اس کی آگائی نہیں ہے کہ آپ کتنے شاندار ہیں

نمبر ۸: اب ہمیں اپنے چرچ کی تاریخ میں نوجوان عظیم ترین نسل کی ضرورت ہے ۔ ہمیں آپ کے پورے دل اور روح کی ضرورت ہے ۔

ہمیں تیزی سے لرز جانے والے ، خیالات اور جذبات رکھنے والے بالغ نوجوان کی ضرورت ہے ۔

جو جانتا ہو کہ کیسے سننا ہے اور روح القدس کی سر گوشی کی راہ کے ذریعے آپ کی روزمرہ کی مشکلات کاْ جواب دینا ہو ۔

اور مقدس آخری ایام کے ہم عصر ہ ہوتے ہوئے آزمائش کا سامنا کرنا ۔

اور دوسرے لفظوں میں ہمیں مکمل اور نوجوان کو آگے بڑھنے سے نہیں روکنا ہے

یہ کام صرف مشنیریوں کیلئے نہیں بلکہ وہ جو میشن شروع کر چکے ہیں اُن کی بھی ذمہ داری ہے۔

یہ آرٹیکل پہلی بارwww.ldsblogs.comنےشایع کیا تھا ۔

The post مشکلات اور رکاوٹوںکاسامناکرناقابو پانا۔ appeared first on morefaith.pk.

مذہب کیو ں ضروری ہے۔اندرونی چاہت کے لیے۔
انفرادی ایمان پر یہ مضمون ایک پانچ حصہ سریز میں سب سے پہلے ہے ایما ن کی قدر کے متعلق ۔ایمان ہم کو حق دیتا ہے پوشیدہ دیکھنے میں ۔نا ممکن گلے ، اور نا قابل یقین کے لیے امید۔

ہماری جدید دنیا پہلے سے کہیں زیادہ اختیارات اور امکانات فراہم کرتی ہے سا ئنس اور ٹیکنالوجی مسلسل ہمارے علم میں اضافہ کر رہی ہے،اور لگاتار مذہبی عالمی نظریات بڑھ رہے ہیں۔اور ہمارے افق ہمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے لگتے ہیں جو ہم کو سنبھانے کی صلاحیت ر کھتے ہیں ۔ لیکن آ خر میں ہم ایک ہی روحانی مخلو ق ہونگے ۔ اگرچہ یہ ہمارے سفر میں چاہت کے اندر قائم ہے ۔

تمام   مذ ہب یکجا نظریات  بیان  کرتے  ہیں۔ان میں سے کچھ ہمارے درمیان نہ مکمل ہیں ۔ جن میں ہماری مکمل ہونے کی خواہش ہے۔ اگر ہر سوال کا جواب تیار تھا ،تو ہم کو دعا تک پہنچنے کی ضرورت نہ ہوتی ۔اگر ہر درد کا آسان علاج تھا تو ، ہمیں نجات حاصل کی کوئی خواہش نہ ہوتی۔اگر ہر نقصان کو بحال کیا گیا تھا تو ، ہمیں ابدی زندگی حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہ ہوتی۔جیسا کہ ہمیں ان کی ضروریات رہیں تو ہمیں مذہب کی بھی ضرورت ہوگی۔یہ ہماری زندگی کا قدرتی حصہ ہے ۔ بے یقینی دکھ اور موت ا نسانی اسباب کا تجربہ ، مذہب ،تاہم ،افراتفری کے احساس بنانے کے لیے سکول ،اور نہ نطر آنے والے زخموں کی شفا کے لیے

ہسپتال،یہ زندگی ہمیں دوسرا موا قع دیتی ہے۔

اس نقطہ پر ، راہب ڈیوڈ والپ مذہب کے بارے سکھاتے ہیں، کہ ہم ایسی دینا میں جا سکتے ہیں جس میں درد تکلیف نقصان کو ئی بڑا مسلہ نہیں ہیں ہم ان کے معنی مقصد اور امن میں لا سکتے۔

اگرچہ مذہبی خطاب کی ضرورت ہے،یہ ان کی طرف سے نہیں بنایا گیا۔مذ ہب محض مشقت کے لیے اانسانی ردعمل نہیں ہے۔یہ انسانی بالاتر ہے اور اعلیٰ ذریعے سے آتا ہے ۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ مردوں اور عورتوں کے ،برے اور اچھے وقت میں اپنے خود کے اندر اور باہر سچائی کی تلاش کر تے ہیں ۔اور اپنے حاصل کردہ جوابات کی پیروی کر تے ہیں ۔

مزید کیا ہے، مذ ہب مقد س لوگوں پر یقین کرنے اور انکی پیروی کرنے کی جماعت ہے ۔لیکن یہ ایک ہی دل کو نہیں جیت سکتا،اور نہ ہی یہ ایک فرقہ میں برقرار رہتاہے ۔اپنے خود کے روحانی تجربات دوسرے افراد کے تجربات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

کیونک ہم اس کے ذریعے گلاس کو تاریکی میں دیکھتے ہیں[۳] ایمان میں کمی سے ز ندگی میں بہت سی چیزیںآئی۔آخر میں ، الہی کے ساتھ ان لوگوں کے تلاش لمحات میں ، جو انفرادی تفصلات کو فیلٹر کرتے ہیں ،ثبوت کا وزن ،اور سب سے زیادہ اہم معاملات کے فیصلے کرتا ہے۔یہ کشمکش ایمان کا عمل ہے ۔

لوڈویگ ویڈجینسٹن نے لکھا ،کہ خدا پریقین کر نے کا مطلب دنیا کے حقائق اور معاملات کو دیکھنا جو یہیں ختم نہ ہو نگے۔

انسانی زندگی کے بارے ۔ہماری فطرت ہمیں روحانی سوالوں اور مقصد کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ مذہب ہمیں جگہ فراہم کرتا ہے جہاں پر جوابات اور معنی کو ڈھونڈا پایا اور پرُ منظور کیا جا سکتا ہے ۔ مذہب اور مقصد کے درمیان کا رابطہ آج بھی جاری ہے۔

چاہے صحت مند طرز زندگی ،سماجی اعتماد دوسروں کی مدد ، انفرادی اور سماجی سائنس کے طریقوں میں مذہب بے شمار فا ئدہ دیتاہے۔ایک حالیہ تحقیق کے مطابق،مثال کے طور پر ،یہ اُن کی طرف اشارہ ہے جو لوگ خدا کی حضوری پر اعتماد کر تے ہیں مقصد میں ایک اعلیٰ احساس کی رپورٹ ہے۔

یہ اب خاص طور پر متعلقہ ہے جڑوں میں اتنی نظر انداز سطح پر اتنا ذیادہ امیر ،اور جدید زندگی کے ساتھ ہمارا مقابلہ ، اکثر روشن جلانے اور دور ختم کی تصاویر کی ایک فیلش پرہے۔

اگرچہ ول ڈیورنٹ کی زندگی میں انہوں نے خیالات اور ثقافتوں کے بارے ،مذہبی حیرت انگیز ایمان کی طاقت ۔ خود کو، تاہم ، خدا کے بارے میں حتمی ایمان کے پاس آیا۔زندگی کے اختتام پر اس نے اپنے سیکھنے اور مشاہدے اور اس نے چرچ کے معنی کے بارے اپنے دماغ کو تبدیل کیا۔ان مظاہر میں یہاں تک کہ ایک نظریاتی شخص نامعلوم چہرے میں مذہب کی درخواست کو تسلیم کر تا دیکھ سکتے ہیں

یہ گھنٹا گھر ، ہر طرف بڑتے اور اشارہ کرتے،مایوسی کو نظر انداز کرتے اور اُمید میں آگے بڑھتے،بلند شہروں کی لپیٹ میں،یا سادہ چیپل پہاڑوں میں زمین اور آسمان میں بڑھتے ہوئے ہر قدم پر؛دنیا کے ہر گاوءں اور ہر قوم میں لوگ شک مشکلات میں دلوں کو تسلی کی دعوت دیتے ہیں۔

یہ سب بیکار برم ہے زندگی اور موت سے پرے کچھ بھی نہیں ، اور نہ ہی موت اور سڑنے سے پرے کچھ؟ہم نہیں جان سکتے ۔

لیکن جتنا ذیادہ مرد برداشت کرتے ہیں،[۶]یہ گھنٹا گھر باقی رہے نگے۔

خیالات اور ادارے ترقی کرتے ہیں جب حقیقی طور پر ان کی ضروریات کوپائیداری کے ساتھ پوراکیا جاتا ہے دوسری صورت میں ، وہ قدرتی وجوبات سے مر جاتے ہیں۔لیکن مذہب نہیں مرتا۔۱۸۳۰ میں لکھا گیا،

جب اس کو اس کے گھر فرانس میں مذہب سے  راونہ کیا گیا   ایلکس ڈی   ٹوک ولی نے مشاہدہ کیا کہ روح کو  مطمین ہونے کی ضرورت ہے۔

[۷] اس نے اسکو درست ثابت کیا ہے۔

صدیوں کے دوران ، پرانے سامان کے ضرورتوں کی کوششوں میں ناکام رہے ہیں ۔مذہب ہمیں چاہت کا ڈھانچہ فراہم کرتا ہے،اور گرجا گھر

لکڑی ،پتھر اور سٹیل کی تعمیر ،اگرچہ ، چرچیز انسان کی روح میں گہرائی کی نمائندگی کرتی ہے، ہم طویل کسی چیز  کو ننگاکرنے ۔کسی بھی چیز سے زیادہ ساختہ انسان ،مذہب ہمیں انفرادی تلاش کے معنی کے لیے سمعت اور شکل دیتا ہے۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormonnewsroom.org

[1] Samuel Rodriguez, “Religious Liberty and Complacent Christianity,” The Christian Post, Sep. 10, 2013

[2] “Why Faith Matters: Rabbi David J. Wolpe,” lecture given at Emory University, Oct. 21, 2008

[3] 1 Corinthians 13:12

[4] Ludwig Wittgenstein, personal journal entry (8 July 1916), p. 74e

[5] Stephen Cranney, “Do People Who Believe in God Report More Meaning in Their Lives? The Existential Effects of Belief,” Journal for the Scientific Study of Religion, Sept. 4, 2013

[6] Will Durant, The Pleasures of Philosophy (New York: Simon & Schuster, 1953), 407

[7] Alexis de Tocqueville, Democracy in America (Chicago, Illinois: University of Chicago Press, 2000), 510

The post مذہب کیو ں ضروری ہے۔اندرونی چاہت کے لیے۔ appeared first on morefaith.pk.