یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے

یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے یہ نجات دہندہ کی اِنجِیل ہے اور اُسی کی کلِیسیا ہے (دیکھیے 3 نِیفی 27:‏21؛ مُضایاہ 26:‏22؛ 27:‏13)۔ دونوں کا مجمُوعہ طاقت ور اور تبدیلی کا باعث ہے۔ صدیوں سے، دست یاب سیاہ پاؤڈر سب سے طاقت ور دھماکہ خیز مواد تھا۔ یہ توپ کے گولے چلا سکتا تھا، لیکن یہ کان […]