ایسے راستوں کا انتخاب کریں جو آپ کے آنے والے وقت کو بہتر بنا سکتےہیں۔
میں خدا کا شکرگزار ہوں کہ مجھے یہ موقع ملا کہ میں آپ کے ساتھ اپنا تجربہ بیان کر سکوں میرےذہن میں ایسی بہت سی باتیں ہیں جو میں بیان کرنا چاہتاہے شاید میرے اس تجربے سے بہت سے لوگوں کی مدد ہوسکے ۔ میں کافی سالوں سے کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری […]