یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں

یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں میری دُعا ہے کہ اِس سال مورمن کی کِتاب کا مُطالعہ ہم میں سے ہر ایک کے واسطے شادمانی اور برکت کا باعث ہو گا۔ عزیز بھائیو اور بہنو، ہم آ، میرے پیچھے ہو لے کے ساتھ صحائف کا مُطالعہ کرنے کی آپ کی […]