پُکارو، نہ کہ گِرو
پُکارو، نہ کہ گِرو اَگر ہم خُدا کو پُکاریں گے، تو مَیں گواہی دیتا ہُوں کہ ہم گِرنے نہ پائیں گے۔ آج مَیں اپنے دِل کے اندر اُس مُکمل یقین کی گواہی دینے سے آغاز کرنا چاہُوں گا کہ خُدا ہماری دُعائیں سُنتا اور شخصی طور سے جواب دیتا ہے۔ غیر یقینی، اذیت، مایُوسی، اور […]