اگر ہم یِسُوع مسِیح کی چٹان پر اپنی بنیاد قائم کریں گے، تو ہم گِر نہیں سکتے
اگر ہم یِسُوع مسِیح کی چٹان پر اپنی بنیاد قائم کریں گے، تو ہم گِر نہیں سکتے ہمارے پیارے نبی، صدر رسل ایم نیلسن، نے گذشتہ مجلسِ عامہ میں کہا: ”اِن پُرخطر حالات کے دوران جس کے بارے میں پولُس رسُول نے پیش گوئی کی تھی، شیطان اب خُدا کے منصُوبے پر چھپ کر حملے کرنے […]