مورمن کی کتاب میں یسوع کی اہم تعلیم کیا ہے ؟
مورمن کی کتاب سکھاتی ہے کہ تم توبہ کرسکتے ہو اور اپنے گناہوں سے پاک ہو سکتے ہوجو آپ نے کیے ہیں۔
. ۔یسوع پر ایمان اور اسکے کفارہ کے ذریعے،،
گواہی بیان کرنا کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔
کلیسیائے یسو ع میسح برائے مقدسین آیام آخر کے پاس ہرمہنیے کے پہلے اتوار چبوترے پر کھڑے ہونے اور اپنی گوائیاں دینے کا موقع ہوتا ہے ۔بعض اوقات کرنے سے کہنا بہت آسان ہو تا ہے ۔ اپنی گواہی بیان کرنا ایک کھٹن چیز ہو سکتی ہے ،آیا سبھی آپ کی طرف بے چینی سے […]