صدارتِ اوّل کی کرسمس کی خصوصی روحانی تقریب 6 دسمبر کو نشر کی جائے گی۔

چینی | فرانسیسی | جرمن | اطالوی | جاپانی | کورین | پرتگالی | روسی | ہسپانوی

اتوار، 6 دسمبر 2026 کو شام 6 بجے، ماؤنٹین اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق، کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسینِ آخری ایامِ

کی جانب سے صدارت اول کی کرسمس کی خصوصی روحانی تقریب درج ذیل پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کی جائے گی

دنیا بھر میں مختلف دیگر ٹی وی اسٹیشنز اور ویب سائٹس بھی اس روحانی تقریب کو نشر کریں گی۔

اپنے علاقے میں اس نشریات کی دستیابی کے بارے میں جاننے کے لیے مقامی پروگراموں کے شیڈول کی معلومات حاصل کریں۔

دیگر تفصیلات کے لیے نشریاتی شیڈول دیکھیں۔ کرسمس ڈیوشنل دیکھنے کے لیے عبادت گاہوں

(میٹنگ ہاؤسز) میں جمع ہونے سے متعلق فیصلے مقامی رہنماؤں کی صوابدید پر چھوڑے جائیں گے۔

بعد میں اپنی سہولت کے مطابق دیکھنے اور سننے کی سہولت

اس روحانی تقریب کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگز کو محفوظ کر لیا جائے گا

تاکہ لوگ بعد میں بھی اپنی سہولت کے مطابق انہیں دیکھ اور سن سکیں۔ یہ ریکارڈنگز گوسپل لائبریری

(60 زبانوں میں)

محفوظ کر دی جائیں گی تاکہ انہیں بعد میں کسی بھی وقت دیکھا جا سکے۔ زیادہ تر زبانوں میں ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگز،

اور اس کے ساتھ انگریزی، ہسپانوی اور پرتگالی زبانوں میں تحریری متن تقریباً ایک ہفتے میں دستیاب ہو جائے گا۔

ان ریکارڈنگز کو مقامی یونٹس یا خاندانی کرسمس کی تقریبات اور اجتماعات کے حصے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

گوسپل لائبریری میں پچھلے سالوں کے ڈیوشنلز پڑھیں یا دیکھیں۔

SOURCE :

Church News

مزید جاننے کے لیے آپ یہ بھی دیکھ سکتےہیں

صدارتِ اوّل کرسمس کے اس موقع پر ایک خصوصی دعوت پیش کرتی ہے۔

اس کرسمس پر مسیح پر توجہ مرکوز رکھنے کے 5 سادہ طریقے۔

SEE ALSO :